ویکیپیڈیا:منتخب ایام/23 اگست
- واقعات
- 634ء – ابوبکر صدیق، پہلے مسلمان خلیفہ، خلافت راشدہ کی وفات، آپ کے بعد عمر بن خطاب دوسرے خلیفہ نامزد ہوئے۔
- 1942ء – دوسری جنگ عظیم: اسٹالن گراڈ کی لڑائی شروع ہوئی۔
- سالگرہ
- 1921ء – کینتھ ارو، امریکی ماہر معاشیات، نوبل میموریل انعام یافتہ
- 1924ء – رابرٹ سولو، امریکی ماہر معاشیات، نوبل میموریل انعام یافتہ
- 1931ء – ہملٹن او سمتھ، امریکی حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 1933ء – رابرٹ کرل، امریکی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
- 1951ء – ملکہ نور، اردن کی ملکہ
- 1974ء – کونسٹاٹن نوسکلو، روسی انگریز ماہر طبیعیات، (نوبل انعام یافتہ
- برسی
- 30 قبل مسیح – سیزاریئن، مصری بادشاہ
- 634ء – ابوبکر صدیق، پہلے مسلمان خلیفہ
- 818ء – علی رضا، آٹھویں شیعہ امام
- 1944ء – عبد المجید ثانی، عثمانی سلمان
- 1978ء – ذہین شاہ تاجی ممتاز صوفی اور شاعر
- 1982ء – سٹینفورڈ موری، امریکی حیاتیات دان نوبل انعام یافتہ
- 1997ء – جان کینڈریو، انگریز حیاتیاتی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ