واقعات
  • 1290ءچلی میں زلزلہ : ایک لاکھ افراد ہلاک۔
  • 1952ءگورنر جنرل پاکستان غلام محمد نے کراچی میں پاک بحریہ ڈاکیارڈ کا سنگ بنیاد رکھا۔
  • 1970ءپاکستان میں تمام نوجوانوں کے لیے میٹرک کے بعد ایک سال کی فوجی تربیت لازمی قرار دی گئی۔
  • 1986ءاسلام آباد میں گیٹ وے ٹیلی فون ایکسچینج قائم ہوا۔
  • 1991ءحفیظ جالندھری کے جسد خاکی کو مینار پاکستان کے قریب دفن کیا گیا۔
  • 1992ءجان شیر خان نے جوہانسبرگ میں اسکوائش عالمی چمپئن شپ جیت لی۔
  • 1996ءکابل میں ملا محمد ربانی کی سربراہی میں طالبان حکومت قائم ہوئی۔
  • 2002ءپاکستان سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن منتخب ہوا۔
سالگرہ
برسی