ویکیپیڈیا:منتخب ایام/28 مارچ
- واقعات
- 1738ء – برطانیہ نے اسپین کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
- 1860ء - ریڈیو کے موجد مارکونی نے پہلی بار انگلینڈ سے ایک ٹیلی گراف یورپ بھیجا ۔
- 1970ء – ترکی میں سات اعشاریہ چار کی شدت کا زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں ایک ہزار چھیاسی افراد ہلاک جبکہ دوسوچوون دیہات تباہ ہوئے۔
- 1970ء – پاکستان کے صدر یحیی خان نے لیگل فریم ورک آرڈر جاری کیا جس کو آئینی عمل کے لیے ایک لائحۂ عمل کے طور پر استعمال کیا جانا تھا۔ اس کے تحت قومی اسمبلی کی 313 نشستوں میں سے 169 نشستیں مشرقی پاکستان کو دی گئیں۔
- 1977ء – ذوالفقار علی بھٹو دوسری مرتبہ پاکستان کے وزیر اعظم بنے۔
- ولادت
- 623ء – مروان بن حکم، اموی خلیفہ
- 1483ء – رافیل، اطالوی مصور
- 1926ء – پالی اُمریگر، بھارتی کرکٹر
- 1930ء – جیروم آئیزک فرائڈ مین، امریکی ماہر طبیعیات (نوبل انعام برائے طبیعیات)
- 1986ء – لیڈی گاگا، امریکی گلوکارہ، رقاصہ، پروڈیوسر، اور اداکارہ
- وفات
- 1584ء – ایوان چہارم، شاہ روس
- 1941ء – ورجینیا وولف، انگریز ناول نگار
- 1969ء – ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور، امریکی جنرل اور سیاست دان (صدر ریاستہائے متحدہ امریکا)
- 1982ء – ولیم جیوک، کینیڈین کیمیا دان (نوبل انعام برائے کیمیا)
- 1994ء – یوجین آئنسکو، رومنی فرانسیسی ڈراما نگار