سٹیفنی جوئَین اَینجلِینا جرمانوٹا (انگریزی: Stefani Joanne Angelina Germanotta) (پیدائش: 28 مارچ 1986)، جو لیڈی گاگا (Lady Gaga) کے نام سے مشہور ہے، ایک امریکی گلوکارہ، گیتکارہ، موسیقار اور ریکارڈ ساز ہیں۔ یہ نام انھوں نے راک بینڈ کوئین کے 'ریڈیو گاگا' نامی گانے سے حاصل کیا۔ سن 2008ء میں، انھوں نے ایک 'دی فیم' نامی البم ریلیز کیا اور بعد میں مزید دو البم ریلیز کیے، 'دی فیم مانسٹر' اور 'بورن دِس وے'۔ انھوں نے مختلف گریمی اور برِٹ اوارڈ جیتے ہیں۔ ان کا موسیقی ڈیوِڈ بوئی، مائیکل جیکسن، میڈونا اور کوئین سے متاثر ہے اور وہ اپنی فیشن، کارکردگی اور میوزک وڈیو کا رنگارنگ اور بھڑکیلا طرز کے لیے معروف ہیں۔ ان کا موسیقی میں کام کے علاوہ، وہ رقاص، فعالیت پسند، تاجر، فَیشن ڈزائنر، اداکارہ اور انسان دوست بھی ہیں۔ وہ اکثر متبادل جنسیت (ایل جی بی ٹی) کے معاملات میں حمایت کرتی ہیں اور ہم جنسی حقوق کے لیے آواز بلند کرتی ہیں۔

لیڈی گاگا
(انگریزی میں: Lady Gaga ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Stefani Joanne Angelina Germanotta)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 28 مارچ 1986ء (38 سال)[3][1][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش لاس اینجلس (2008–)
یونکرس، نیو یارک
مینہیٹن
مالیبو   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا [9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل اطالوی امریکی [11][12][13][14]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استعمال ہاتھ بایاں [15]  ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب مسیحیت [16]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ڈیموکریٹک پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ ریشہ دار عضلاتی درد [17][18]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساتھی ٹیلر کنی (جولا‎ئی 2011–جولا‎ئی 2016)[19]  ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ٹیش اسکول آف دی آرٹس
لی اسٹریسبرگ ٹھیٹر اینڈ فلم انسٹی ٹیوٹ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم موسیقی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ گلو کارہ [1][20]،  نغمہ نگار [1]،  فعالیت پسند ،  فلم اداکارہ ،  ٹیلی ویژن اداکارہ ،  صوتی اداکارہ [21]،  انسان دوست ،  گلو کارہ - گیت نگارہ ،  نغمہ ساز [22]،  فلمی ہدایت کارہ [22]،  ٹیلی ویژن ہدایت کار [22]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [23]،  فرانسیسی ،  جرمن   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل پاپ موسیقی ،  اداکاری   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر شخصیات ڈیوڈ بوئی ،  کوئین ،  میڈونا ،  مائیکل جیکسن ،  گلیم راک ،  وٹنی ہیوسٹن ،  پرنس روجرز نیلسن ،  سنڈی لاپر ،  بیٹلز   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
گریمی ایوارڈ برائے عمدہ رقص ریکارڈنگ (برائے:Poker Face ) (2010)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (2019)[24]  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

لیڈی گاگا نیو یارک سٹی میں 28 مارچ 1986 کو پیدا ہوئی، جوزف جرمانوٹا، ایک انٹرنیٹ تاجر، ارو سِنتھیا کی سب سی بڑی بیٹی۔ چار کی عمر پر پیانو سیکھنا شروع کیا، پیانو پر اپنا پہلا گانا تیرہ کی عمر پر لکھا اور چودہ کی عمر پر سٹیج پر کارکردگی ادا کرنا شروع کیا۔ گیارہ کی عمر پر، کانوینٹ آف دی سیکرڈ ہارٹ، ایک نجی رومن کیتھولک اسکول میں داخل ہوئیں، جو مین ہٹن کی اوپری مشرق جانب پر واقع تھا، لیکن انھوں نے اکثر کہا ہے کہ ان کا خاندان امیر نہیں تھی، وہ کہتی ہیں کہ میرے والدین کا تعلق نچلے طبقے سے تھا، اس لیے ہمیں سب کچھ کمانے کے لیے محنت کرنی پڑی۔ میری والدہ صبح کے آٹھ بجے سے رات کے آٹھ بجے تک ٹیلی کام میں کام کرتی تھیں اور میرے والد نے بھی ایسے ہی کیا۔" ہائی اسکول میں اداکارہ بنیں اور مرکزی کردار ادا کیے، جیسے 'گائز اینڈ ڈالز' میں اَیڈلیڈ کا کردار اور 'اے فنی تِھنگ ہَیپنڈ آن دی وے ٹو دی فورَم' میں فِلیا کا کردار۔ گاگا نے کہا ہے کہ ان کی مکتبی زندگی "بہت وقف، بہت مطالعہ دوست، بہت با نظم و ضبط" تھی، لیکن اس کے علاوہ "بے خود اعتماد" بھی، جیسے انھوں نے ایک بار انٹرویُو میں بتایا تھا، "میں دیگروں سے کافی الگ تھی اور میں محسوس کرتی تھی کہ میں بہت انوکھی ہوں۔"

سترہ کی عمر پر، لیڈی گاگا جلد ہی نیُو یارک یُونورسٹی کا ٹِش اسکول آف دی آرٹس میں داخل ہوئیں اور گیارہویں سٹریٹ پر یونورسٹی کی چھاترالی میں رہیں۔ وہاں انھوں نے موسیقی پڑھا اور اپنی گیتکاری کی بہتری کے لیے فنون، مذہب، سماجی مسائل اور سیاست کے بارے میں مضمون لکھے۔ گاگا نے محسوس کیا کہ اپنے ہم جماعتوں سے وہ زیدہ تر تخلیقی تھیں۔ "جب سے آپ فن کے بارے میں سوچنا سیکھ لیں، اپنے آپ کو ہی پڑھا سکتے ہیں۔" انھوں نے کہا۔ اپنا سوفومور سال کے دوسرے سمیسٹر کے اختتام، انھوں نے اپنے موسیقی پر غور کرنے کے لیے اسکول چھوڑ دیا۔ ان کے والد نے ان کا ایک سال کا کرایہ ادا کرنا مان لیا، اگر وہ مان لے کہ وہ واپس اسکول جائے گی اگر وہ ناکام ہوئی۔ "میں نے اپنا پورا گھرانہ چھوڑ دیا، سب سے سستہ اپارٹمنٹ رہنے کے لیے ڈھونڈا اور ایک سال کے لیے گند ہی کھایا جب تک کوئی مجھے سنے۔" انھوں نے بتایا ہے کہ پندرہ کی عمر سے اسے عدم اشتہا (بُلِیمیا) اور جوع البقرہ (اَینوریکسیا) ہوا ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ https://books.google.com/books?id=i_AIO-T8TY4C&printsec=frontcover&dq=isbn:1440801096&hl=en&sa=X&ved=0ahUKEwiHrO6olazTAhVDzIMKHZ_fBc0Q6AEIJTAA#v=onepage&q&f=false — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اپریل 2017
  2. Encyclopédie Larousse en ligne — اخذ شدہ بتاریخ: 5 اپریل 2021
  3. ربط: https://d-nb.info/gnd/135898838 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  4. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Lady-Gaga — بنام: Lady Gaga — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. بنام: Lady Gaga — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=31681 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1525683 — بنام: Stefani Germanotta — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. https://brockhaus.de/ecs/julex/article/lady-gaga — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/lady-gaga — بنام: Lady Gaga — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. http://www.nytimes.com/aponline/2015/02/22/us/ap-us-oscars-show-bits.html
  10. http://www.bbc.co.uk/go/rss/int/news/-/news/entertainment-arts-13451816
  11. https://www.washingtonpost.com/news/acts-of-faith/wp/2017/02/05/the-gospel-according-to-lady-gaga/
  12. http://www.mtv.com/news/1677929/lady-gaga-dad-italian-restaurant/
  13. https://www.elle.com/culture/celebrities/a10701/lady-gaga-386961/
  14. https://web.archive.org/web/20170116162415/http://archive.boston.com/ae/celebrity/articles/2011/05/14/just_call_chris_child_pop_cultures_genealogy_sleuth/ — سے آرکائیو اصل
  15. https://web.archive.org/web/20200323165236/https://www.bbc.co.uk/programmes/articles/2WTmm6vt8RYhwWlhp3KYKtq/12-celebrities-you-didnt-know-are-left-handed — سے آرکائیو اصل فی 23 مارچ 2020
  16. https://www.nbcnews.com/feature/nbc-out/lady-gaga-slams-mike-karen-pence-worst-representation-christianity-n961241
  17. https://web.archive.org/web/20200603192231/https://www.francetvinfo.fr/sante/soigner/fibromyalgie-lady-gaga-devoile-sa-maladie_2372433.html — سے آرکائیو اصل فی 3 جون 2020
  18. عنوان : Gaga: Five Foot Two
  19. https://www.eonline.com/news/781180/lady-gaga-and-taylor-kinney-split-after-5-years-together-a-timeline-of-their-romance
  20. https://cs.isabart.org/person/165137 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  21. Behind The Voice Actors person ID: https://www.behindthevoiceactors.com/Lady-Gaga/ — اخذ شدہ بتاریخ: 6 جنوری 2021
  22. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm3078932/
  23. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/159794531
  24. تاریخ اشاعت: 22 جنوری 2019 — 91ST OSCARS® NOMINATIONS ANNOUNCED | Oscars.org | Academy of Motion Picture Arts and Sciences — اخذ شدہ بتاریخ: 15 مارچ 2023