ویکیپیڈیا:منتخب ایام/4 اگست
- واقعات
- 1783ء - جاپان میں ماؤنٹ اسامہ پھٹ پڑا، جس سے تقریباً 1400 افراد ہلاک ہو گئے۔ پھٹنے سے قحط پڑ گیا جس کے نتیجے میں 20,000 اضافی اموات ہوئی۔
- 1947ء - جاپان کی سپریم کورٹ قائم ہوئی۔
- 2020ء - لبنان کے شہر بیروت میں 2,700 ٹن امونیم نائٹریٹ پھٹنے سے کم از کم 220 افراد ہلاک اور 5,000 سے زیادہ زخمی ہوئے۔
- سالگرہ
- 1929ء - یاسر عرفات، فلسطینی صدر
- 1944ء ـ امجد اسلام امجد، اردو کے شاعر
- 1961ء - نواب ثناء اللہ خان زہری، 15ویں وزیر اعلیٰ بلوچستان
- 1961ء - بارک اوبامہ، ریاستہائے متحدہ کے 44 ویں صدر
- برسی
- 2003ء - فریڈرک کیپمین رابنس، امریکی ماہر حیاتیات اور نوبل انعام یافتہ
- 2006ء - نندنی ستپاتھی، وزیر اعلیٰ اوڈیشا
- 2015ء - موتی پرکاش، سندھی شاعر اور ڈراما نگار