ویکیپیڈیا:منتخب ایام/5 اگست
- واقعات
- 1944ء - دوسری جنگ عظیم: نازیوں نے پولینڈ کے شہر وولا میں 40,000 سے 50,000 شہریوں اور جنگی قیدیوں کا ایک ہفتہ طویل قتل عام شروع کیا۔
- 1949ء - ایکواڈور میں زلزلے نے 50 قصبوں کو تباہ کر دیا اور 6,000 سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے۔
- 1960ء - برکینا فاسو، جسے پھر اپر وولٹا کہا جاتا ہے، فرانس سے آزاد ہوا۔
- 1965ء - پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کا آغاز ہوا۔
- سالگرہ
- 1915ء - شیومنگل سنگھ سومن، ہندی شاعر اور ماہرتعلیم
- 1930ء - نیل آرمسٹرانگ (تصویر میں)، امریکی خلا باز اور چاند پر قدم رکھنے والا پہلا انسان
- 1975ء - کاجول، بھارتی اداکارہ
- برسی