ناصر الدین سبکتگین کنیت ابو منصور (942 – اگست 997)،سلطنت غزنویہ کے بانی تھے جس پر وہ 977 تا 997 تک حکمران رہے[1] سبکتگین ایک ترک لفظ ہے جس کے معنی عزیز شہزادے کے ہیں۔[2]یہ سبکتگین ہی تھے جنھوں نے پنجاب کے حکمران راجہ جے پال اور اس کے ساتھ دینے والے دہلی ،اجمیر ،کالنجر اور قنوج کی متحد ٹڈی دل لشکر کو شکست دی اور یوں ہندوستان میں اپنی حکومت کو وسعت دی۔

سبکتگین
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 942ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 اگست 997ء (54–55 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلخ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت غزنویہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد اسماعیل غزنوی ،  محمود غزنوی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان سلطنت غزنویہ   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
امیر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
20 اپریل 977  – 5 اگست 997 
 
اسماعیل غزنوی  
عملی زندگی
پیشہ عسکری قائد   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. C.E. Bosworth, "Ghaznavids" in انسائیکلوپیڈیا ایرانیکا. Date: December 15, 2001. Accessdate: July 4, 2012.
  2. The Turkish name Sebüktegin means “beloved prince,” but the second element (tegin “prince”) had declined in status from Orkhon Turkish times, becoming part of the onomastic of Turkish slave (ḡolām) commanders under the ʿAbbasids (Golden, pp. 52-53). "SEBÜKTEGIN" Encyclopædia Iranica. Retrieved 17 August 2014

ّٗٗ