ویکیپیڈیا:منتخب ایام/5 جون
- واقعات
- 1942ء - دوسری جنگ عظیم: امریکا نے بلغاریہ، ہنگری اور رومانیہ کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
- 1997ء - کانگو کی دوسری جمہوریہ خانہ جنگی شروع ہوئی۔
- 2013ء - نواز شریف (تصویر میں) تیسری بار پاکستان کے وزیر اعظم منتخب ہوئے۔
- ولادت
- 1664ء - مصطفیٰ ثانی، سلطان سلطنت عثمانیہ
- 1882ء - سیماب اکبرآبادی، اردو کے شاعر
- 1900ء - فقیر محمد فقیر، پنجابی زبان کے شاعر
- وفات
- 879ء - یعقوب لیث صفاری، صفاری سلطنت کے بانی
- 1772ء - مبارک خان دوم، ریاست بہاولپور کا نواب
- 2004ء - رونالڈ ریگن، امریکی سیاست دان، اداکار اور امریکا کا چالیسواں صدر