ویکیپیڈیا:منتخب ایام/6 جنوری
- واقعات
- 1842ء - برطانوی اور ہندوستانی فوجیوں کے مشترکہ دستے کی کابل سے واپسی
- 2004ء – پاکستان اور بھارت مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے نئے سرے سے بات چیت کے لیے رضامند
- 2010ء - دنیا کی بلند ترین عمارت برج دبئی جو برج خلیفہ بھی کہلاتی ہے، کا افتتاح کر دیا گیا۔
- 2016ء – شمالی کوریا نے اپنے چوتھے جوہری تجربے میں ہائیدروجن بم کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ
- ولادت
- 1367ء – رچرڈ دوم شاہ انگلستان
- 1412ء – جون آف آرک، فرانسیسی جاں نثار اور سینٹ
- 1883ء – جبران خلیل جبران، لبنانی امریکی شاعر، مصور، اور فلسفی
- 1944ء – رولف ایم زنکرنیج، سوئس ماہر مناعیات اور محقق، نوبل انعام برائے فعلیات و طب یافتہ
- 1955ء – مسٹر بین، انگریز اداکار، پروڈوسر، اور اسکرین رائٹر
- 1959ء – کپیل دیو، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
- 1967ء – اے آر رحمان، بھارتی کمپوزر، گلوکار و گیت نگار، موسیقار اور ہمدرد عوام
- وفات
- 664ء – عمرو ابن عاص، عرب جنرل و سیاست دان، گورنر مصر
- 786ء – ابو تفلیسی، عراقی مسیحی رہنما
- 1693ء – محمد رابع، عثمانی سلطان
- 1852ء – لوئی بریل، فرانسیسی ماہر تعلیم، بریل سسٹم کا موجد
- 1918ء – جورج کنٹور، جرمن ریاضی دان فلسفی
- 2013ء – قاضی حسین احمد، پاکستانی سیاست دان
- 2017ء – اوم پوری، بھارتی اداکار