ویکیپیڈیا:منتخب ایام/7 جولائی
- واقعات
- 1770ء - روسی سلطنت اور سلطنت عثمانیہ کے درمیان لارگا کی لڑائی ہوئی۔
- 1916ء - ویلنگٹن میں نیوزی لینڈ لیبر پارٹی کی بنیاد رکھی گئی۔
- 1978ء - میں جزائر سلیمان نے مملکت متحدہ سے آزادی کا اعلان کیا۔
- ولادت
- 1508ء - شاہ سلیمان نوری، صوفی بزرگ اور عالم دین
- 1843ء - کیمیلو گولگی، اطالوئی طبیب اور نوبل انعام یافتہ
- 1981ء - مہندرسنگھ دھونی، بھارتی سابق کرکٹ کھلاڑی
- وفات
- 1976ء - گستاو ہائنمین (تصویر میں)، جرمنی کے صدر
- 1999ء - حوالدار لالک جان، سپاہی پاک فوج اور نشان حیدر اعزاز یافتہ
- 2014ء - ایڈورڈ شیورڈناڈزے، جارجیا کے سابق صدر