ویکیپیڈیا:منتخب ایام/9 مارچ
- واقعات
- 1916ء - جرمنی نے پرتگال سے جنگ کا اعلان کردیا۔
- 1935ء - ایڈولف ہٹلر نے نئی فضائی فوج بنانے کا اعلان کیا۔
- 2006ء - سیارہ زحل کے بڑے چاند اینسی لاڈس پر پانی دریافت ہوا۔
- 2007ء – پاکستان کی عدالت عظمی کے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کو پرویز مشرف نے معطل کر کے گھر میں نظر بند کر دیا۔
- ولادت
- 1923ء - والٹر کوہن، آسٹرین امریکی ماہر طبیعیات (نوبل انعام برائے کیمیا)
- 1934ء - یوری گاگرین، روسی کرنل، پائلٹ، اور خلا نورد
- 1956ء - ششی تھرور، بھارتی سیاستدان
- 1959ء - تکاکی کاجیتا، جاپانی ماہر طبیعیات (نوبل انعام برائے طبیعیات)
- 1984ء - عبداللہ کونکو، فرانسیسی فٹ بالر
- 1997ء - درشیل سفاری، بھارتی اداکار
- وفات
- 886ء - جعفر بن محمد ابوالمعشر البلخی، مسلمان عالم
- 1847ء - میری انینگ، انگریزی ماہر حجریات
- 1888ء - ولیم اول، جرمن شہنشاہ
- 1983ء - الف وون ایولر، سویڈش فزیوولوجیسٹ اور فارماسولوجسٹ (نوبل انعام برائے فعلیات و طب)
- 1992ء - مناخم بیگن، بیلاروسی - اسرائیلی فوجی اور سیاست دان (چھٹا وزیر اعظم اسرائیل)