ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ، 2022ء
صفحہ اول | میڈیا | 2024ء | 2023ء | 2022ء | 2021ء | 2020ء | 2019ء | 2018ء | 2017ء | 2016ء | 2015ء |
اصول
مختصراً : ایشیائی موضوعات پر ایسے نئے مضامین جو کم از کم 3000 بائٹ اور 300 الفاظ پر مشتمل ہوں اور نومبر 2022ء میں بنے ہوں۔
مذکورہ اجمال کی تفصیل:
- مضامین تازہ تحریر شدہ ہوں یعنی جنہیں 1 نومبر 2022ء 0:00 تا 30 نومبر 2022ء 23:59 (م ع و) کے درمیان میں تحریر کیا گیا ہو۔
- مضامین کم از کم 3،000 بائٹ اور تقریباً 300 الفاظ پر مشتمل ہوں۔
- مضامین قابل ذکر ایشیائی موضوعات پر ہوں اور معیاری ہوں۔
- مضامین مناسب حوالہ جات سے مزین اور مشکوک یا متنازع مواد سے عاری اور قابل تصدیق معلومات کے حامل ہوں۔
- مکمل طور پر مشینی ترجمہ پر مشتمل مضامین ناقابل قبول ہوں گے۔
- ایسی فہرست قابل قبول ہے جو سہولت کی غرض سے بنائی گئی ہو (یہ اختیار محض منتخب مضامین کے لیے ہے۔)
- مضامین محض ایشیائی ممالک اور علاقوں سے متعلق ہوں (مضمون نویس صارف اپنے ملک سے متعلق موضوعات پر نہ لکھے مثلاً، بھارتی صارفین بھارت سے متعلق مضامین تحریر نہ کریں۔)
ناظمین
اندراج
شرکا کی فہرست
- --Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:01، 26 اکتوبر 2022ء (م ع و)
- --عاقب نذیر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:01، 31 اکتوبر 2022ء (م ع و)
- -- Faismeen (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:35، 1 نومبر 2022ء (م ع و)
- --محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:35، 1 نومبر 2022ء (م ع و)
- --محمد ذیشان خان (تبادلۂ خیال • شراکتیں) صارف:محمد ذیشان خان 07:34، 1 نومبر 2022ء (م ع و)
- --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:09، 10 نومبر 2022ء (م ع و)
اپنے کام کا اندراج کیسے کریں
اگر آپ نے یکم نومبر 2022ء تا 30 نومبر 2022ء کے درمیان میں کوئی مضمون اردو ویکیپیڈیا پر لکھ کر شائع کیا ہے، جو براعظم ایشیا سے متعلق کسی بھی موضوع پر ہے، اس کا حجم 3000 بائٹ ہے اور اس میں حوالہ جات و خانہ معلومات کے سوا، 300 الفاظ (کم از کم) ہیں، تو آپ کریں اور submit پر کلک کر کے اپنے مضمون (جس صارف نے مضمون شروع کیا، وہ ہی اندراج کر سکتا ہے دوسرے کا مضمون آپ کے نام سے، یا آپ کا مضمون کسی دوسرے صارف سے یہاں درج نہیں ہو سکے گا) کا نام لکھیں اور نیکسٹ پر کلک کریں، اگر آپ کا مضمون متعلقہ شرائط پر پورا اتر رہا ہے۔ تو تب ہی نیچے نیکسٹ پر کلک کر پائیں گے۔ یوں آپ کے کام کا اندراج ہو جائے گا۔