ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ، 2024ء

صفحہ اول میڈیا 2024ء 2023ء 2022ء 2021ء 2020ء 2019ء 2018ء 2017ء 2016ء 2015ء

ویکیپیڈیا ايشيائی مہینہ ایک سالانہ ویکیپیڈیا مقابلہ ہے جو مختلف زبانوں کے مخصوص ویکیپیڈیا پر ایشیائی مواد کے فروغ پر مرکوز ہے۔ ہر حصہ لینے والی کمیونٹی ہر نومبر کو اپنی زبان کے ویکیپیڈیا پر ایک ماہ طویل لائن ترمیمی دوڑ چلاتی ہے تاکہ نیا مواد تخلیق کیا جا سکے یا اپنے ملک کے علاوہ ایشیائی موضوعات کے بارے میں موجودہ مضامین کو بہتر بنایا جا سکے۔ شرکت صرف ایشیائی برادریوں تک محدود نہیں ہے۔

یہ مقابلہ 2015ء میں شروع ہوا اور ہر سال مضامین کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور شرکاء نے متنوع اور توسیع کی ہے۔ پچھلے سات سالوں میں، 5,400 سے زیادہ ویکیپیڈیا صارفین کے ذریعے 64 سے زیادہ زبانوں سے متعلق ویکیپیڈیا میں 56,265 سے زیادہ اعلیٰ معیار کے مضامین شامل کیے گئے ہیں۔

ایسا ویکی نویس جو تمام ویکیوں میں سب سے زیادہ مضامین تخليق کرے اسے "ویکیپیڈیا کا ايشيائی سفیر" کے اعزاز سے نوازا جائے گا۔

اصول

مختصراً: نومبر 2024ء کے دوران ایشیاء (لوگ، مقامات، ثقافت وغیرہ) سے متعلق نئے مضامین بنائیں، 3,000 بائٹس اور کم از کم 300 الفاظ، ذرائع کے ساتھ۔ فہرستیں اہل نہیں ہیں۔

مذکورہ اجمال کی تفصیل:

  1. مضامین آپ کی طرف سے تازہ تحریر شدہ ہوں یعنی جنہیں 1 نومبر 2024ء 0:00 تا 30 نومبر 2024ء 23:59 (م ع و) کے درمیان میں تحریر کیا گیا ہو۔
  2. مضامین کم از کم 3،000 بائٹ اور تقریباً 300 الفاظ پر مشتمل ہوں۔ (معلومات خانہ، سانچے وغیرہ کو چھوڑ کر)
  3. مضامین قابل ذکر ایشیائی موضوعات پر ہوں اور معیاری ہوں۔
  4. مضامین مناسب حوالہ جات سے مزین اور مشکوک یا متنازع مواد سے عاری اور قابل تصدیق معلومات کے حامل ہوں۔
  5. مکمل طور پر مشینی ترجمہ پر مشتمل مضامین ناقابل قبول ہوں گے۔
  6. ایسی فہرست قابل قبول ہے جو سہولت کی غرض سے بنائی گئی ہو (یہ اختیار محض منتخب مضامین کے لیے ہے۔)
  7. مضامین محض ایشیائی ممالک اور علاقوں سے متعلق ہوں (مضمون نویس صارف اپنے ملک سے متعلق موضوعات پر نہ لکھے مثلاً، بھارتی صارفین بھارت سے متعلق مضامین تحریر نہ کریں۔)

ناظمین

اندراج

آپ 30 نومبر 2024ء تک 23:59 (UTC) پر کسی بھی وقت سائن اپ کر سکتے ہیں۔

شرکا کی فہرست


مختصرراہ:
وپ:وامش


اگر آپ شامل ہونا چاہتے ہیں تو اس سانچے کا اس طرح استعمال کریں: # ~~~~۔ آپ کسی وقت بھی شریک ہو سکتے ہیں۔

آپ اپنا کام فاؤنٹین آلے سے شامل کر سکتے ہیں۔

صارف سانچہ
اگر آپ اس ترمیمی دوڑ میں شریک ہیں تو براہ مہربانی اس صارف سانچہ کو اپنے صارف صفحہ پر چسپاں کریں۔
یہ صارف ویکی منصوبہ ایشیائی مہینہ میں شریک ہے۔
{{ایشیائی مہینہ صارف }}

شریک صارفین

ترمیم
  1. --عاقب نذیر❯❯❯ 💌 13:07، 21 اکتوبر 2024ء (م ع و)
  2. --ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 14:08، 21 اکتوبر 2024ء (م ع و)
  3. -- Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 16:01، 22 اکتوبر 2024ء (م ع و)
  4. --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:28، 1 نومبر 2024ء (م ع و)
  5. --عمیر مرزا
  6. --محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:24، 8 نومبر 2024ء (م ع و)
  7. --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:45، 15 نومبر 2024ء (م ع و)
  8. مومن خان ڏاهري (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:52، 19 نومبر 2024ء (م ع و)
  9. ویری‌تاس تبادلہ خیال 10:06، 22 نومبر 2024ء (م ع و)
  10. -- فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:51، 1 دسمبر 2024ء (م ع و)

اپنے کام کا اندراج کیسے کریں

اگر آپ نے یکم نومبر 2024ء تا 30 نومبر 2024ء کے درمیان میں کوئی مضمون اردو ویکیپیڈیا پر لکھ کر شائع کیا ہے، جو براعظم ایشیا سے متعلق کسی بھی موضوع پر ہے، اس کا حجم 3000 بائٹ ہے اور اس میں حوالہ جات و خانہ معلومات کے سوا، 300 الفاظ (کم از کم) ہیں، تو آپ یہاں پر کلک کریں اور submit پر کلک کر کے اپنے مضمون (جس صارف نے مضمون شروع کیا، وہ ہی اندراج کر سکتا ہے دوسرے کا مضمون آپ کے نام سے، یا آپ کا مضمون کسی دوسرے صارف سے یہاں درج نہیں ہو سکے گا) کا نام لکھیں اور نیکسٹ پر کلک کریں، اگر آپ کا مضمون متعلقہ شرائط پر پورا اتر رہا ہے۔ تو تب ہی نیچے نیکسٹ پر کلک کر پائیں گے۔ یوں آپ کے کام کا اندراج ہو جائے گا۔

گزشتہ مسابقے