ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ، نومبر 2017ء

صفحہ اول میڈیا 2024ء 2023ء 2022ء 2021ء 2020ء 2019ء 2018ء 2017ء 2016ء 2015ء
ویکیپیڈیا ايشيائی مہینہ

ویکیپیڈیا ايشيائی مہینہ ایک آن لائن ترمیمی دوڑ ہے، جس کا مقصد ايشيا کی ویکیپیڈیا برادریوں کے درمیان میں موجود خلیج کو پاٹنا اور انہیں ایک دوسرے کے قریب لانا ہے۔

ایسا ویکی نویس جو تمام ویکیوں میں سب سے زیادہ مضامین تخليق کرے اسے "ویکیپیڈیا کا ايشيائی سفیر" کے اعزاز سے نوازا جائے گا۔

اصول

مختصراً : ایشیائی موضوعات پر ایسے نئے مضامین جو کم از کم 3000 بائٹ اور 300 الفاظ پر مشتمل ہوں اور نومبر 2017ء میں بنے ہوں۔

مذکورہ اجمال کی تفصیل:

  1. مضامین تازہ تحریر شدہ ہوں یعنی جنہیں 1 نومبر 2017 0:00ء تا 30 نومبر 2017 23:59 (م ع و) کے درمیان میں تحریر کیا گیا ہو۔
  2. مضامین کم از کم 3،000 بائٹ اور تقریباً 300 الفاظ پر مشتمل ہوں۔
  3. مضامین قابل ذکر موضوعات پر ہوں اور معیاری ہوں۔
  4. مضامین مناسب حوالہ جات سے مزین اور مشکوک یا متنازع مواد سے عاری اور قابل تصدیق معلومات کے حامل ہوں۔
  5. مکمل طور پر مشینی ترجمہ پر مشتمل مضامین ناقابل قبول ہونگے۔
  6. مضامین فہرست کی شکل میں نہ ہوں۔
  7. ایسی فہرست قابل قبول ہے جو سہولت کی غرض سے بنائی گئی ہو (یہ اختیار محض منتخب مضامین کے لیے ہے)
  8. مضامین پر از معلومات ہوں۔
  9. مضامین محض ایشیائی ممالک اور علاقوں سے متعلق ہوں (مضمون نویس صارف اپنے ملک سے متعلق موضوعات پر نہ لکھے مثلاً، بھارتی صارفین بھارت سے متعلق مضامین تحریر نہ کریں۔)

ناظمین

اندراج

اپنے کام کا اندراج کیسے کریں

اگر آپ نے یکم نومبر 2017ء تا 30 نومبر 2017ء کے درمیاں میں کوئی مضمون لکھا ہے، جو براعظم ایشیا سے متعلق کسی بھی موضوع پر ہے، اس کا حجم 3000 بائٹ ہے اور اس میں حوالہ جات و خانہ معلومات کے علاوہ، 300 الفاظ (کم از کم حد) ہیں، تو آپ یہاں پر کلک کریں اور سبمٹ () پر کلک کر کے اپنے مضمون (جس صارف نے مضمون شروع کیا، وہ ہی اندراج کروا سکتا ہے دوسرے کا مضمون آپ کے نام سے، یا آپ کا مضمون کسی دوسرے صارف سے یہاں درج نہیں ہو سکے گا) کا نام لکھیں اور نیکسٹ پر کلک کریں، اگر آپ کا مضمون متعلقہ شرائط پر پورا اتر رہا ہے۔ تو تب ہی نیچے نیکسٹ پر کلک کر پائیں گے۔ یوں آپ کے کام کا اندراج ہو جائے گا۔

اندراج

وام 2017ء میں مطلوبہ شرائط پر پورا اترنے والے مضامین
مضامین کی فہرست بلحاظ صارف
مضمون کا نام اور حجم الفاظ حوالہ جات معروفیت ویکی اسلوب تبصرہ
Abualsarmad (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)
صفحہ قیس بن سعد کا حجم 18,230 بائٹ ہے۔ 316 صرف 2، 1 نامکمل ہاں، صحابی کمزور حوالہ جات و ویکیائی کی ضرورت ہے
صفحہ محرز بن نضلہ کا حجم 8,772 بائٹ ہے۔ 376 نامکمل ہاں صحابی کمزور حوالہ جات کو مکمل کرنے کی ضرورت ہے
صفحہ اسید بن حضیر کا حجم 26,134 بائٹ ہے۔ 728 بہتر ہاں صحابی بہتر ویکی اسلوب میں بہتری کی گنجائش ہے
Muhammad Umair Mirza (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)
صفحہ المستعین باللہ کا حجم 10,472 بائٹ ہے۔ 1,273 تسلی بخش ہاں، عباسی خلیفہ بہتر
صفحہ المعتز باللہ کا حجم 14,773 بائٹ ہے۔ 652 تسلی بخش ہاں، عباسی خلیفہ بہتر
صفحہ 1934ء نیپال- بہار زلزلہ کا حجم 4,622 بائٹ ہے۔ 312 ہاں، زلزہ بہتر
Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)
صفحہ ظفر الدین بہاری کا حجم 5,942 بائٹ ہے۔ 369 غیر وجود ہاں، مصنف بہتر فوری طور پر حوالہ جات شامل کرنے کی ضروت ہے
صفحہ اکادمی جندیشاپور کا حجم 7,480 بائٹ ہے۔ 399 تسلی بخش ہاں، ایک قدیم ساسانی مرکز تعلیم بہتر
صفحہ قطب الدین شیرازی کا حجم 6,971 بائٹ ہے۔ 301 تسلی بخش ہاں، ہرفن مولا شخصیت بہتر
صفحہ اج آکھاں وارث شاہ نوں کا حجم 12,070 بائٹ ہے۔ 409 تسلی بخش ہاں، پنجابی کی مشہور ترین نظم بہتر
BukhariSaeed (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)
صفحہ جمنیہ کی مجلس کا حجم 3,519 بائٹ ہے۔ 325 ہاں بہتر
صفحہ سری لنکا میں بدھ مت کا حجم 4,178 بائٹ ہے۔ 424 ہاں بہتر
صفحہ چینی بدھ مت کا حجم 4,625 بائٹ ہے۔ 444 ہاں بہتر
صفحہ میانمار میں بدھ مت کا حجم 4,771 بائٹ ہے۔ 432 ہاں بہتر
صفحہ ایشیا میں مسیحیت کا حجم 5,107 بائٹ ہے۔ 450 ہاں بہتر
صفحہ ڈیاٹیسرون کا حجم 3,353 بائٹ ہے۔ 303 ہاں بہتر
صفحہ مہایان کا حجم 9,696 بائٹ ہے۔ 973 ہاں بہتر
صفحہ نصیریہ کا حجم 12,265 بائٹ ہے۔ 330 ہاں بہتر
Hindustanilanguage (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)
صفحہ جنوب مشرقی ایشیا میں سزائے موت کا حجم 11,295 بائٹ ہے۔ 940 ہاں بہتر
صفحہ جنوبی ایشیا میں سزائے موت کا حجم 5,958 بائٹ ہے۔ 447 ہاں بہتر
صفحہ وسط ایشیا میں سزائے موت کا حجم 10,163 بائٹ ہے۔ 1,059 ہاں بہتر

گزشتہ مسابقے