ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ، 2020ء
(ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ، نومبر 2020ء سے رجوع مکرر)
صفحہ اول | میڈیا | 2024ء | 2023ء | 2022ء | 2021ء | 2020ء | 2019ء | 2018ء | 2017ء | 2016ء | 2015ء |
اصول
مختصراً : ایشیائی موضوعات پر ایسے نئے مضامین جو کم از کم 3000 بائٹ اور 300 الفاظ پر مشتمل ہوں اور نومبر 2020ء میں بنے ہوں۔
مذکورہ اجمال کی تفصیل:
- مضامین تازہ تحریر شدہ ہوں یعنی جنہیں 1 نومبر 2020ء 0:00 تا 30 نومبر 2020ء 23:59 (م ع و) کے درمیان میں تحریر کیا گیا ہو۔
- مضامین کم از کم 3،000 بائٹ اور تقریباً 300 الفاظ پر مشتمل ہوں۔
- مضامین قابل ذکر موضوعات پر ہوں اور معیاری ہوں۔
- مضامین مناسب حوالہ جات سے مزین اور مشکوک یا متنازع مواد سے عاری اور قابل تصدیق معلومات کے حامل ہوں۔
- مکمل طور پر مشینی ترجمہ پر مشتمل مضامین ناقابل قبول ہونگے۔
- مضامین فہرست کی شکل میں نہ ہوں۔
- ایسی فہرست قابل قبول ہے جو سہولت کی غرض سے بنائی گئی ہو (یہ اختیار محض منتخب مضامین کے لیے ہے)
- مضامین پر از معلومات ہوں۔
- مضامین محض ایشیائی ممالک اور علاقوں سے متعلق ہوں (مضمون نویس صارف اپنے ملک سے متعلق موضوعات پر نہ لکھے مثلاً، بھارتی صارفین بھارت سے متعلق مضامین تحریر نہ کریں۔)
ناظمین
اندراج
شرکا کی فہرست
- — حماد بن سعید تبادلہ خیال 03:33، 3 اکتوبر 2020ء (م ع و)
- -حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:40، 3 اکتوبر 2020ء (م ع و)
- Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:22، 3 اکتوبر 2020ء (م ع و)
- حسیب احمد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:34، 4 اکتوبر 2020ء (م ع و)
- عاقب نذیر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:01، 2 نومبر 2020ء (م ع و)
- - آغابخاری (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:23، 2 نومبر 2020ء (م ع و)
- --امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:44، 8 نومبر 2020ء (م ع و)
- محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
- Mohammad Murtaza Zaidi (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 00:18، 3 نومبر 2021ء (م ع و)
- عمر منہاس (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:50، 4 نومبر 2021ء (م ع و)
- توقیر احمد سہرانی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:50، 12 نومبر 2021ء (م ع و)
- علی حسنین (تبادلۂ خیال • شراکتیں02:56، 18 نومبر 2021ء (م ع و)
- S.M.Ibraheem.Hamdani (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:37، 21 نومبر 2021ء (م ع و)
اپنے کام کا اندراج کیسے کریں
اگر آپ نے یکم نومبر 2020ء تا 30 نومبر 2020ء کے درمیان میں کوئی مضمون اردو ویکیپیڈیا پر لکھ کر شائع کیا ہے، جو براعظم ایشیا سے متعلق کسی بھی موضوع پر ہے، اس کا حجم 3000 بائٹ ہے اور اس میں حوالہ جات و خانہ معلومات کے علاوہ، 300 الفاظ (کم از کم) ہیں، تو آپ کریں اور submit پر کلک کر کے اپنے مضمون (جس صارف نے مضمون شروع کیا، وہ ہی اندراج کر سکتا ہے دوسرے کا مضمون آپ کے نام سے، یا آپ کا مضمون کسی دوسرے صارف سے یہاں درج نہیں ہو سکے گا) کا نام لکھیں اور نیکسٹ پر کلک کریں، اگر آپ کا مضمون متعلقہ شرائط پر پورا اتر رہا ہے۔ تو تب ہی نیچے نیکسٹ پر کلک کر پائیں گے۔ یوں آپ کے کام کا اندراج ہو جائے گا۔