ٹُن ٹُن (انگریزی: Tun Tun)( اُما دیوی کھتری): پیدائش 11 جولائی 1923ء، ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔[1] بھارتی فلم انڈسٹری کی پہلی خاتون مزاحیہ اداکارہ اور گلوکارہ، 200 فلموں میں اداکاری کی، یادگار فلموں میں پیاسا، قربانی، ستیم شیو سندرم، سی آئی ڈی، بابُل، مسٹر اینڈمسز 55، گیت، راجکمار، درد، اڑن کھٹولا، کشمیر کی کلی، بلف ماسٹر، دل دیا درد لیا، دل لگی، رات، رانجھا، نمک حلال، ایک آدمی شامل ہیں۔ بطور گلوکارہ ان کے مقبول گیت ہیں افسانہ لکھ رہی ہوں دل ِ بے قرار کا، سانجھ کی بیلا جیا اکیلا، یہ کون چلا میری آنکھوں میں سما کر، بے تاب ہے دل درد محبت کے اثر سے [2]

ٹن ٹن (اداکارہ)

معلومات شخصیت
پیدائش 11 جولائی 1923(1923-07-11)
اتر پردیش، بھارت
وفات نومبر 23، 2003(2003-11-23) (عمر  80 سال)
ممبئی، بھارت
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  گلو کارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں نمک حلال (فلم)   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

متعلقہ روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Tun Tun" 
  2. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر ٹُن ٹُن
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔