ٹینگانیکا (Tanganyika) اور 1962 سے جمہوریہ ٹینگانیکا (Republic of Tanganyika) مشرقی افریقہ میں 1961 سے 1964 تک ایک خود مختار ریاست تھی۔

ٹینگانیکا
Tanganyika 1961–1962
جمہوریہ ٹینگانیکا
Republic of Tanganyika 1962–1964
1961–1964
پرچم Tanganyika
Coat of arms of Tanganyika
ترانہ: 
حیثیتدولت مشترکہ علاقہ (1961–1962)
جمہوریہ (1962–1964)
دار الحکومتدارالسلام
عمومی زبانیںسواحلی
انگریزی
حکومتآئینی بادشاہت
جمہوریہ (1962–1964)
ریاست کے سربراہ 
• 1961–1962
الزبتھ دوم
• 1962–1964
جولیس نریر
• 1961–1962
رچرڈ گورڈن ٹرنبل
تاریخی دورسرد جنگ
• 
9 دسمبر 1961
• 
26 اپریل 1964
کرنسیمشرقی افریقی شلنگ
ماقبل
مابعد
ٹینگانیکا علاقہ
تنزانیہ
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔