پاویل آداموویچ

میئر گدانسک (1998ء-2019ء)

پاول بوگدان آداموویچ ((پولش: Paweł Bogdan Adamowicz)‏؛ 2 نومبر 1965 گدانسک – 14 جنوری 2019 گدانسک) پولینڈ کے ایک قانون دان اور سیاست دان تھے۔ وہ 20 سال تک مسلسل 6 مرتبہ گدانسک شہر کے میئر رہے۔ انھوں نے گدانسک یونیورسٹی سے قانون کی تعلیم حاصل کی اور اسی یونیورسٹی میں طلبہ تحریک میں شامل ہو کر 80 کی دہائی میں اپنے سیاسی سفر کا آغاز کیا۔1988 کی ہڑتال میں آداموویچ کا اہم کردار تھا۔ [6]

پاویل آداموویچ
(پولش میں: Paweł Adamowicz ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=
تفصیل=

میئر گدانسک
مدت منصب
26 اکتوبر 1998 – 14 جنوری 2019
تومش پوسادسکی
الیکسیندرا دولکیے ویچ (نگران)
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (پولش میں: Paweł Bogdan Adamowicz)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 2 نومبر 1965ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گدانسک   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 14 جنوری 2019ء (54 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات تیز دھار ہتھیار کا وار [3]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پولینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت آزاد سیاست دان (2015–2019)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 2
تعداد اولاد 2   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تعلیمی اسناد ایم اے   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  وکیل ،  استاد جامعہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان پولش زبان   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان پولش زبان ،  روسی [4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 لیجن آف آنر (2012)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وہ سوک پلیٹ فارم نامی سیاسی جماعت کے رکن تھے اور 1990 میں گدانسک شہر کی کونسل کے رکن اور منتخب ہوئے 1998 تک اسی عہدے پر رہے بعد ازاں شہر کے میئر منتخب ہوئے۔[7]

آداموویچ نے سال 2018 میں 64.8 فیصد حمایت کے ساتھ ایک بار پھر سے میئر کا انتخاب جیتا اس سے پہلے 10 نومبر 2002 کو وہ 72 فیصد حمایت کے ساتھ دوسری مرتبہ میئر منتخب ہوئے تھے۔ ۔[8]

آداموویچ 14 جنوری 2019 بعد عصر گدانسک میں ہونے والے گریٹ آرکسٹرا فار کرسمس چیریٹی میں شریک تھے کہ ایک ستائیس سالہ چاقو بردار شخص نے ان پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔ انھیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں پانچ گھنٹے تک ان کا آپریشن جاری رہا لیکن وہ دل اور اندرونی اعضاء پر لگنے والے شدید زخموں کی وجہ سے جانبر نہ ہو سکے اور اسی دن انتقال کر گئے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Paweł Adamowicz uhonorowany
  2. Atak na Pawła Adamowicza w czasie finału WOŚP. Prezydent Gdańska nie żyje [Relacja] — اخذ شدہ بتاریخ: 14 جنوری 2019 — سے آرکائیو اصل فی 14 جنوری 2019
  3. ^ ا ب تاریخ اشاعت: 14 جنوری 2019 — Jarosław Kaczyński: wyrażam wielki ból po tragicznej śmierci Pawła Adamowicza — اخذ شدہ بتاریخ: 18 جنوری 2019 — سے آرکائیو اصل فی 14 جنوری 2019
  4. https://echo.msk.ru/blog/padamovich/
  5. http://gdansk.naszemiasto.pl/artykul/pawel-adamowicz-kawalerem-orderu-legii-honorowej-zdjecia,1555083,artgal,t,id,tm.html
  6. "World Mayor: Profile Gdansk Mayor Pawel Adamowicz"۔ www.worldmayor.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-04T21:48:28Z 
  7. "Gdańsk – the official site of the city"۔ www.gdansk.pl۔ 05 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-04T21:50:42Z 
  8. "Local elections in Poland: Law and Justice lost in every major city"۔ TVN24.pl۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-04T22:01:37Z  [مردہ ربط]