پاکستانی معدنیات کی فہرست
ذیل میں پاکستان کی معدنیات کی فہرست درج ہے، اس میں دھاتی اور غیر دھاتی ہمہ اقسام کی معدنیات شامل ہیں۔
- ایلومینیم (Aluminium)
- کحل (Antimony)
- زرنیخ (Arsenic)
- کرومائیٹ (Chromite)
- کوئلہ (Coal)
- تانبا (Copper)
- ڈولومیٹ (موتی بلور) (Dolomite)
- سونا (Gold)
- خام لوہا(Iron ore)
- پیتل (Brass)
- آتشی مٹی (Fire clay)
- فلورائٹ (Fluorite)
- شیشہ بالو (Glass sand)
- لعل (Garnet)
- گرینائٹ (Granite)
- گریفائٹ (Graphite)
- جپسم (Gypsum)
- سیسہ (Lead)
- میگنیسائیٹ (Magnesite)
- مینگنیز (Manganese)
- ٹنگسٹن (Tungsten)
- خارصین (Zinc)
- باریٹ (Barite)
غیر دھاتی
ترمیم- اسبسٹاس (Asbestos)
- کھارا پانی (Brine)
- کیلسائٹ (Calcite)
- کاولينائٹ (Kaolinite|Kaolin)
- لگنائٹ (Lignite)
- لائمنائٹ (Limenite)
- چونے کا پتھر (Limestone)
- سنگ مرمر (Marble)
- ابرق (Mica)
- فاسفورائٹ (Rock phosphate)
- پوٹاش (Potash)
- چقہاق (Pyrite)
- تابکار معدنیات (Radioactive minerals)
- پہاڑی نمک (Halite)
- ریت (Sand)
- سنگ صابون (Soapstone)
- گندھک (Sulphur)
- سنگ دودی (Vermiculite)
- زبرجد (Peridot)
- نیلگوں زبر جد (Aquamarine)
- گلابی زبرجد (Morganite)
- پکھراج (Topaz)
- یاقوت (Ruby)
- زمرد (Emerald)
- بیسٹانسئٹ (Bastnaesite)
- زینو ٹائم (Xenotime)
- ٹیٹانائٹ (Titanite)
- ترملین (Tourmaline)
- صوان (Quartz)
- اپیڈوٹ (Epidote)
- کورینڈم (Corundum)
- ٹائٹانائٹ (Titanite)
- کلنوزویسائٹ (Clinozoisite)
- لعل (Garnet)
- سکاپولائٹ (Scapolite)
- زرکون (Zircon)
- روٹائل صوان (Rutile quartz)
- آلووائل ڈائیوپسائڈ (Alluvial diopside)
- پولیوسائیٹ (Pollucite)
- اپاٹائٹ (Apatite)
- سپائنل (Spinel)
- پرگاسائٹ (Pargasite)
- زويسائٹ (Zoisite)
- یاقوت ارغوانی (Amethyst)
- شيلائٹ (Scheelite)
- سنگ لاجورد (Lapis lazuli)
- بروکائٹ (Brookite)
- ایناٹیز (Anatase)
- مرمر سبز (Malachite)
- ایزورائٹ (Azurite)
- اوبسیڈین (Obsidian)
- فلورائٹ (Fluorite)
- اراگونائٹ (Aragonite)