پاکستان میں معدنی کچدھات اور سنگ جواہر کے بڑے ذخائر موجود ہیں۔ پاکستان کے سنگ جواہر (Gemstones of Pakistan) میں زبرجد (Peridot)، نیلگوں زبر جد (Aquamarine)، پکھراج (Topaz)، یاقوت (Ruby)، زمرد (Emerald)، بیسٹانسئٹ (Bastnaesite)، زینو ٹائم (Xenotime)، ٹیٹانائٹ (Titanite)، ترملین (Tourmaline)' صوان (Quartz) نمایاں ہیں۔[1]

پاکستان کے سنگ جواہر

کان کنی علاقے

ترمیم
علاقہ تصویر سنگ جواہر یاداشت حوالہ
سوات   زمرد (Emerald), صوان (Quartz), اور اپیڈوٹ (Epidote) [2]
دیر   کورینڈم (Corundum) اور صوان (Quartz) [2]
مانسہرہ   کورینڈم (Corundum) اور دخانی صوان (Smoky Quartz) [2]
کوہستان   زبرجد (Peridot) [2]
پشاور   صوان (Quartz), زینو ٹائم (Xenotime), اور بیسٹانسئٹ (Bastnaesite) [2]
علاقہ تصویر سنگ جواہر یاداشت حوالہ
مہمند ایجنسی   زمرد (Emerald), کلنوزویسائیٹ (Clinozoisite), ٹائٹانائیٹ (Titanite), اور اپیڈوٹ (Epidote) [2]
باجوڑ ایجنسی   زمرد (Emerald), لعل (Garnet), اور سکاپولائٹ (Scapolite) [2]
خیبر ایجنسی   صوان (Quartz), زینو ٹائم (Xenotime), اور بیسٹانسئٹ (Bastnaesite) [2]
وزیرستان   صوان (Quartz) [2]
علاقہ تصویر سنگ جواہر یاداشت حوالہ
چلاس
 
آلووائل ڈائیوپسائڈ (Alluvial diopside), زرکون (Zircon), روٹائل صوان (Rutile quartz), نیلگوں زبر جد (Aquamarine), اور ترملین (Tourmaline) [2]
گلگت, ہنزہ, اور شگر
 
نیلگوں زبر جد (Aquamarine), پکھراج (Topaz), زمرد (Emerald), یاقوت (Ruby), پولیوسائٹ (Pollucite), روٹائل صوان (Rutile quartz), گلابی زبرجد (Morganite), اپاٹائٹ (Apatite), سپائنل (Spinel), اور پرگاسائٹ (Pargasite) [2]
شنگوس، ستاک نالہ اور تورمک نالہ
 
نیلگوں زبر جد (Aquamarine), پکھراج (Topaz), ترملین (Tourmaline), اپاٹائٹ (Apatite), ٹائٹانائٹ (Titanite), گلابی زبرجد (Morganite), اور صوان (Quartz) [2]
شگر خاص
 
اپاٹائٹ (Apatite), زويسائٹ (Zoisite), روٹائل صوان (Rutile quartz), اپیڈوٹ (Epidote), اور گلابی زبرجد (Morganite) [2]
چلدی، کشمال اور یانو (وادی شگر)
 
نیلگوں زبر جد (Aquamarine), زمرد (Emerald) ترملین (Tourmaline), اپاٹائٹ (Apatite), گلابی زبرجد (Morganite), پکھراج (Topaz), اور صوان (Quartz) [2]
تستن، داسو، نت طاہرآباد اور گوینگو   پکھراج (Topaz), نیلگوں زبر جد (Aquamarine), ترملین (Tourmaline), گلابی زبرجد (Morganite), اپاٹائٹ (Apatite), صوان (Quartz), اور زمرد (Emerald) [2]
اپو علیگوند، فلجو، برالدو، پاشو، سور کرما   ترملین (Tourmaline), نیلگوں زبر جد (Aquamarine), لعل (Garnet), یاقوت (Ruby), پرگاسائٹ (Pargasite), زمرد (Emerald), پکھراج (Topaz), یاقوت ارغوانی (Amethyst), شيلائٹ (Scheelite), اور صوان (Quartz) [2]
خپلو, ضلع گانچھے   نیلگوں زبر جد (Aquamarine), یاقوت ارغوانی (Amethyst), اور صوان (Quartz) [2]
علاقہ تصویر سنگ جواہر یاداشت حوالہ
ضلع خاران   بروکائٹ (Brookite), ایناٹیز (Anatase), اور صوان (Quartz) [2]
چمن   صوان (Quartz) [2]
تفتان   صوان (Quartz) اور بروکائٹ (Brookite) [2]
چاغی
 
مرمر سبز (Malachite), ایزورائٹ (Azurite), لعل (Garnet), زرکون (Zircon), اوبسیڈین (Obsidian), سنگ لاجورد (Lapis lazuli), اور بروکائٹ (Brookite) [2]
پنجگور   صوان (Quartz) [2]
قلات لعل (Garnet) اور فلورائٹ (Fluorite) [2]
ضلع قلعہ عبداللہ اراگونائٹ (Aragonite) [2]
لورالائی یاقوت ارغوانی (Amethyst) [2]

مزید دیکھیے

ترمیم

فہرست پاکستان کی معدنیات

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Katlang, Mardan District, North-West Frontier Province, Pakistan"۔ Arkenstone۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 ستمبر 2012 
  2. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر​ ڑ​ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ Pakistan’s Gemstones: An Overview — Pala international