پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز بمقام متحدہ عرب امارات 2001-02ء
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے 2001-02ء کرکٹ سیزن میں پاکستان کے خلاف کرکٹ سیریز کھیلنے کے لیے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا۔ یہ سیریز اصل میں پاکستان میں ہونی تھی لیکن امریکا میں 9/11 حملوں کے بعد اسے متحدہ عرب امارات منتقل کر دیا گیا۔ [1]
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز بمقام متحدہ عرب امارات 2001-02ء | |||||
پاکستان | ویسٹ انڈیز | ||||
تاریخ | 31 جنوری 2002ء – 17 فروری 2002ء | ||||
کپتان | وقار یونس | کارل ہوپر | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | پاکستان 2 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | یونس خان 309 | کارل ہوپر 154 | |||
زیادہ وکٹیں | شعیب اختر 10 | مروین ڈیلن 10 | |||
بہترین کھلاڑی | عبد الرزاق (پاکستان) اور مروین ڈیلن (ویسٹ انڈیز) | ||||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | پاکستان 3 میچوں کی سیریز 2–1 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | شعیب ملک 148 | کارل ہوپر 164 | |||
زیادہ وکٹیں | عبد الرزاق 5 | کرس گیل کارل ہوپر 4 | |||
بہترین کھلاڑی | عبد الرزاق (پاکستان) |
دستے
ترمیمپاکستان[2] | ویسٹ انڈیز[3] |
---|---|
ٹیسٹ سیریز
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیم31 جنوری–4 فروری 2002ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- نوید لطیف (پاکستان) اور ریان ہائنڈز (ویسٹ انڈیز) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
دوسرا ٹیسٹ
ترمیمایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- راشد لطیف نے ایک روزہ بین الاقوامی میں 1000 رنز مکمل کر لیے۔
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- روناکو مورٹن (ویسٹ انڈیز) اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
- محمد سمیع نے جیکبز، کولیمور اور کفی کی وکٹوں کے ساتھ ہیٹ ٹرک کی۔
تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Nailbiter in Chennai"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2019
- ↑ "Pakistan Squad"۔ ESPN Cricinfo
- ↑ "West Indies squad"۔ ESPN Cricinfo