پاکستان نابینا کرکٹ ٹیم
پاکستان نابینا کرکٹ ٹیم پاکستان کی قومی نابینا کرکٹ ٹیم ہے جو پاکستان کرکٹ بورڈ کے ماتحت کام کرتی ہے۔ اس کا الحاق ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل سے ہے۔ یہ ٹیم ایک روزہ بین الاقوامی اور ٹوئنٹی/20 کرکٹ میچ کھیلتی ہے۔[1][2]
موجودہ دستہ
ترمیمدرج ذیل فہرست فہرست پاکستان نابینا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی فہرست ہے۔
- علی مرتضی – B2
- عامر اشفاق – B2
- انیس جاوید – B2
- عرفان مجید – B2
- گلاب خان – B1
- افتخار حسین – B3
- مسعود جان – B2
- محمد اکرم – B3
- محمد ایاز – B1
- محمد ادریس سلیم – B1
- محمد جمیل (نائب کپتان) – B3
- محمد وقاص – B1
- محمد ظفر – B1
- محمد زوہیب غفور – B3
- نثار علی – B2
- طاہر علی – B3
- ذیشان عباسی (کپتان) – B2[3]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Results and achievements by blind cricket team"۔ کرک انفو۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2012
- ↑ "بھارت نے پاکستان کو ٹی/20 کپ میں ہرا دیا 2012"۔ ٹائمز آف انڈیا۔ 13 دسمبر 2012۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2012
- ↑ "ٹی/20 ورلڈ کپ 2012 پاکستان ٹیم کا دستہ" (PDF)۔ بلائنڈ کرکٹ۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2012