پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ آئرلینڈ 2013ء
پاکستانی کرکٹ ٹیم نے 23 مئی سے 26 مئی 2013ء تک آئرلینڈ کا دورہ کیا۔ یہ دورہ دو ایک روزہ بین الاقوامی (او ڈی آئی) پر مشتمل تھا۔ یہ میچ یوٹیوب پر نشر کیے گئے۔ تگ ےھ ءج یک ہل پل دچ فط گب
شریک دستے
ترمیماو ڈی آئی | |
---|---|
پاکستان | آئرلینڈ |