پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2001-02ء
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم نے جنوری 2002ء میں بنگلہ دیش کا دورہ کیا اور بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف 2 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی۔ پاکستان نے ٹیسٹ سیریز 2-0 سے جیت لی اس کے علاوہ ٹیموں نے محدود اوورز انٹرنیشنل کی 3 میچوں کی سیریز کھیلی جس میں پاکستان نے 3-0 سے کامیابی حاصل کی۔ پاکستان کی کپتانی وقار یونس اور بنگلہ دیش کی کپتانی خالد مشہود نے کی۔ [1]
ٹیسٹ سیریز
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیم9–11 جنوری 2002ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- میچ پانچ دن کا تھا لیکن تین میں مکمل ہوا۔
- فہیم منتصر (بنگلہ دیش) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
دوسرا ٹیسٹ
ترمیم16–18 جنوری 2002ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- میچ پانچ دن کا تھا لیکن تین میں مکمل ہوا۔
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 22 جنوری 2002ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
خالد مشہود 54* (103)
|
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- طارق عزیز (بنگلہ دیش) اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمتیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- پاکستان کی اننگز سلو اوور ریٹ کی وجہ سے 49 اوورز تک محدود رہی۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Pakistan in Bangladesh 2002"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2014