پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 2012-13ء

پاکستان کرکٹ ٹیم نے 25 دسمبر 2012ء سے 6 جنوری 2013ء تک ہندوستان کا دورہ کیا۔ اس دورے میں تین ایک روزہ بین الاقوامی اور دو ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی میچ شامل تھے۔ یہ پانچ سالوں میں پاکستان کا پہلا کرکٹ دورہ بھارت تھا۔ [1] گیٹی امیجز سمیت کئی فوٹوگرافی ایجنسیوں کو بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کے ساتھ تنازعہ کے بعد تصاویر لینے سے روک دیا گیا ہے۔ ٹوئنٹی 20 سیریز 1-1 سے ڈرا رہی اور پاکستان نے ون ڈے سیریز 2-1 سے جیت لی۔ 2024ء تک، یہ دونوں ممالک کے درمیان ہونے والی آخری دو طرفہ سیریز ہے۔ رف تگ ےھ ءج یک ہل دچ فط

شریک دستے

ترمیم
ایک روزہ بین الاقوامی ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل
  بھارت   پاکستان   بھارت   پاکستان

1 شعیب ملک اور محمد عرفان کو ٹی 20 سیریز میں اچھی کارکردگی کی بنیاد پر ون ڈے اسکواڈ میں برقرار رکھا گیا۔

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم

دوسرا ٹٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلاایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
  1. "Pakistan resume India cricket tour in Bangalore"۔ BBC News۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2012