پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ سکاٹ لینڈ 2013ء

پاکستانی کرکٹ ٹیم نے 17 مئی سے 19 مئی 2013ء تک سکاٹ لینڈ کا دورہ کیا۔ یہ دورہ دو ایک روزہ بین الاقوامی پر مشتمل تھا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ سکاٹ لینڈ 2013ء
سکاٹ لینڈ
پاکستان
تاریخ 17 مئی – 19 مئی
کپتان کائل کوٹزر مصباح الحق
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ پاکستان 2 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا

شریک دستے

ترمیم
ایک روزہ بین الاقوامی
  پاکستان   اسکاٹ لینڈ

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
17 مئی
10:45
سکور کارڈ
پاکستان  
231/7 (50 اوورز)
ب
  اسکاٹ لینڈ
135 (39.4 اوورز)
مصباح الحق 83* (80)
ماجد حق 3/39 (10 اوورز)
کائل کوٹزر 32 (60)
جنید خان 3/19 (7 اوورز)
پاکستان 96 رنز سے جیت گیا۔
گرینج کرکٹ کلب گراؤنڈ, رائبرن پلیس, ایڈنبرا
امپائر: رچرڈ کیٹلبرو (انگلینڈ) اور ایان راماگے (سکاٹ لینڈ)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • احسان عادل (پاکستان) اور نیل کارٹر (اسکاٹ لینڈ) نے ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
19 مئی
10:45
سکور کارڈ
ب
بغیر گیند ڈالے میچ چھوڑ دیا گیا۔[1]
گرینج کرکٹ کلب گراؤنڈ, رائبرن پلیس, ایڈنبرا
امپائر: رچرڈ کیٹلبرو (انگلینڈ) اور ایان راماگے (سکاٹ لینڈ)
  • ٹاس نہیں ہوسکا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Scotland v Pakistan match is cancelled because of rain"۔ BBC Sport۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-19