پاکستان کی بین الاقوامی درجہ بندی
یہ پاکستان کی بین الاقوامی درجہ بندی کی فہرست ہے۔
زراعت
ترمیممیدان | درجہ بندی | تاریخ |
---|---|---|
پھول گوبھی اور شاخ گوبھی، پیداوار: 227,591 ٹن | 9 | 2011 |
ماہی گیری، پیداوار: 515,095 ٹن | 36 | 2005 |
کپاس، پیداوار: 2,215,000 میٹرک ٹن | 4 | 2012 |
مال مویشی (گدھا) | 1 | 2006 |
پیاز، پیداوار: 1,701,100 میٹرک ٹن | 7 | 2012 |
آم، پیداوار: 1.95 ملین ٹن | 5 | 2012 |
انگور, غیر مصدقہ پیداوار | غیر مصدقہ | 2010 |
گندم، پیداوار: 24.2 ملین میٹرک ٹن | 9 | 2010 |
شہر
ترمیمفہرست | پاکستانی درجہ بندی | نوٹس |
---|---|---|
شہروں کی آبادی | دوسرا | شہر: لاہور
(لاہور 34ویں درجہ پر) |
میٹروپولیٹن علاقہ جات | 20واں | شہر: کراچی |
شہری علاقہ جات | 7واں | شہر:کراچی (لاہور کا درجہ 42واں) |
جغرافیہ
ترمیمفہرست | پاکستانی درجہ بندی/کل ممالک | نوٹس |
---|---|---|
کل رقبہ | 34واں/233 | *بشمول شمالی علاقہ جات |
ساحلی لمبائی | 82واں/196 | |
بلند ترین نقطہ | دوسرا/241 | کے ٹو دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ہے |
آبادیات
ترمیمفہرست | پاکستانی درجہ بندی/تمام ممالک | مآخذ | نوٹس |
---|---|---|---|
شرح بار آوری | 52واں/223 | سی آئی اے، ٹی ایف آر درجہ بندی | |
انگریزی بولنے والے افراد | تیسرا/133 | فہرست ممالک بلحاظ انگریزی بولنے والے افراد | |
ہیومین ڈویلپمنٹ انڈیکس | 146واں/177 | اقوام متحدہ ڈویلپمنٹ پروگرام کی ہیومن ڈویلمنٹ رپورٹ | |
مشعر کیفیت حیات | 93واں/111 | اکانومسٹ انٹیلیجنس یونٹ | 2005 تخمینہ |
شرح خواندگی | 159واں/177 | فہرست ممالک بلحاظ شرح خواندگی | |
آبادی | 6واں/221 | سی آئی اے ورلڈ فیکٹ بک | کل آبادی کا 2008ء میں تخمینہ۔, 172,800,048 |
کثافت آبادی | 58واں/241 | اکانومسٹ انٹیلیجنس یونٹ | فہرست ممالک بلحاظ کثافت آبادی |
معیشت
ترمیمفہرست | پاکستانی درجہ بندی/کل ممالک | مآخذ | نوٹس |
---|---|---|---|
اکاؤنٹ بیلنس | 172/188 | سی آئی اے ورلڈ فیکٹ بک | 2007 تخمینہ |
برآمدات | 61/196 | فہرست ممالک بلحاظ برآمدات | 2011 تخمینہ |
درآمدات | 49/197 | فہرست ممالک بلحاظ درآمدات | 2007 تخمینہ |
مشعر اقتصادی آزادی | 93/157[1] | وال سٹریٹ جرنل اور ہیریٹیج فاونڈیشن | 2008 تخمینہ |
جی ڈی پی (فرضی) فی کس | 135/182 | بین الاقوامی مالیاتی فنڈ | 2006 تخمینہ |
جی ڈی پی (فرضی) | 45/181 | بین الاقوامی مالیاتی فنڈ | 2006 تخمینہ |
جی ڈی پی (پی پی پی) | 26/179 | بین الاقوامی مالیاتی فنڈ | 2007 تخمینہ |
جی ڈی پی (پی پی پی) فی کس | 127/179 | بین الاقوامی مالیاتی فنڈ | 2007 تخمینہ |
عالمی تقابلی روداد | 91/125 | ورلڈ اکنامک فورم | 2006-2007 |
مشعر سہولیات کاروبار | 76/178 | عالمی بنک | |
لاہور فورس | 10/222 | سی آئی اے ورلڈ بک | |
شرح افراط زر | 163/224 | سی آئی اے ورلڈ بک | 2007 تخمینہ |
ذخائر قدرتی گیس | 29/207 | سی آئی اے ورلڈ بک | 2006 تخمینہ |
59/155 بین الاقوامی کرنسی اور سونے کے ذخائر | سی آئی اے ورلڈ بک | 31 دسمبر 2007 تخمینہ |
ماحولیات
ترمیم- جامعہ ییل: مشعر ماحولیاتی برداشت 2005, درجہ: 146 ممالک میں 131 واں درجہ
- نیو اکنامک فاؤنڈیشن: مشعر خوش سیارہ 2006, درجہ: 112 ممالک میں 178 واں درجہ
عالمگیریت
ترمیم- اے۔ٹی۔ کرنی/Foreign Policy Magazine: مشعر عالمگیریت 2006، درجہ: 56 ممالک میں 62 واں درجہ
- KOF: مشعر عالمگیریت 2008, درجہ: 75ممالک میں 122واں درجہ[2]
عسکریہ
ترمیم- کتاب حقائق عالم: عسکری اخراجات، 170 ممالک میں 170واں
- CSIS: فوجی عملہ، 173 ممالک میں 11واں
- فہرست ممالک بلحاظ تعداد فوجی و نیم فوجی عملہ: 173 ممالک میں 11واں
- فوج: دنیا میں 5واں درجہ
سیاسی
ترمیمفہرست | عالمی بنک | 2012 | 2010 | 2009 | 2008 | 2007 | 2006 | 2005 | 2004 | 2003 | 2002 | Source |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مشعر ادراک بدعنوانی |
143/182 |
2.3 [3] [143] |
2.4 [4] [139] |
2.5 [5] [134] |
2.4 [6] [138] |
2.2 [7] [142] |
2.1 [8] [144] |
2.1 [9] [129] |
2.6 |
شفافیت بین الاقوامی | ||
نامہ نگار بلا سرحدیں |
151/178 |
56.17 [151] |
65.67 [159] |
54.88 [152] |
64.83 [152] |
70.33 [157] |
60.75 [150] |
61.75 [150] |
39.00 [128] |
44.67 [119] |
نامہ نگار بلا سرحدیں | |
مشعر جمہوریت |
108/167 |
4.46 [10] [108] |
3.92 [11] [113] |
اکانومسٹ انٹیلیجنس یونٹ | ||||||||
مشعر ناکام ریاست |
10/177 [12] |
102.5 [10] |
104.1 [10] |
103.8 [9] |
100.1 [12] |
103.1 |
89.4 |
فنڈ فار پیس and خارجہ پالیسی |
ابلاغیات
ترمیمفہرست | عالمی بنک | آبادیات (تخمینہ) |
---|---|---|
تعداد مستعمل خطوط ہاتف | 33/232[13] | 4.546 ملین (2008) |
موبائل فون | 9/222[14] | 91.44 ملین (2009) |
موبائل فون | 57/233[15] | 330,466 (2010) |
تعداد انٹرنیٹ صارفین | 27/212[16] | 18.96 ملین (2012) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2008-02-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-07
- ↑ KOF Globalisation Index – KOF Swiss Economic Institute | ETH Zurich
- ↑ "مشعر ادراک بدعنوانی 2010"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-07
- ↑ "مشعر ادراک بدعنوانی 2009"۔ 2019-01-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-07
- ↑ "مشعر ادراک بدعنوانی 2008"۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-07
- ↑ "مشعر ادراک بدعنوانی 2007"۔ 2009-06-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-07
- ↑ "مشعر ادراک بدعنوانی 2006"۔ 2019-01-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-07
- ↑ "مشعر ادراک بدعنوانی 2005"۔ 2019-01-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-07
- ↑ "مشعر ادراک بدعنوانی 2004"۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-07
- ↑ "مشعر جمہوریت 2008" (PDF)
- ↑ "مشعر جمہوریت 2007" (PDF)۔ The Economist
- ↑ "مشعر ناکام ریاست 2010"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-07
- ↑ "تعداد مستعمل خطوط ہاتف"۔ سنٹرل انٹیلیجنس ایجنسی۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-11-30
- ↑ "Telephone - موبائل فون استعمال کنندگان"۔ سنٹرل انٹیلیجنس ایجنسی۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-11-30
- ↑ "تعداد جالبینی میزبان"۔ سنٹرل انٹیلیجنس ایجنسی۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-11-30
- ↑ "تعداد انٹرنیٹ صارفین"۔ سنٹرل انٹیلیجنس ایجنسی۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-11-30
بیرونی روابط
ترمیم- سی آئی اے ورلڈ فیکٹ بکآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL)