وفاقی دارالحکومت
وفاقی دار الحکومت (Federal capital) ایک سیاسی وجود ہے اکثر ایک بلدیہ یا دار الحکومت شہر، جسے وفاقی ریاست میں حکومتی نشست کے طور پر بنیادی حیثیت حاصل ہوتی ہے۔
وفاقی دارالحکومتوں کی مثالیں
ترمیم- ارجنٹائن: بیونس آئرس، سابق وفاقی دار الحکومت
- آسٹریا: ویانا
- آسٹریلیا: کینبرا
- بیلجیم: برسلز
- بوسنیا و ہرزیگووینا: سرائیوو
- برازیل: براسیلیا
- کینیڈا: اوٹاوا
- اتحاد القمری: مورونی
- ایتھوپیا: ادیس ابابا
- جرمنی: برلن
- بھارت: نئی دہلی
- عراق: بغداد
- ملائشیا: کوالالمپور
- میکسیکو: میکسیکو شہر
- مائکرونیشیا، : پالیکیر
- نیپال: کھٹمنڈو
- نائجیریا: وفاقی دارالحکومت علاقہ، نائجیریا ابوجا
- پاکستان: اسلام آباد
- روس: ماسکو
- سینٹ کیٹز: باسیتیر
- جنوبی سوڈان: جوبا
- صومالیہ: موغادیشو
- ہسپانیہ: میدرد
- سوڈان: خرطوم
- سوئٹزرلینڈ: برن
- متحدہ عرب امارات: ابوظبی (شہر)
- ریاستہائے متحدہ: واشنگٹن ڈی سی
- وینزویلا: کاراکاس