پاکیونگ
پاکیونگ ہندوستانی ریاست سکم کے ضلع پاکیونگ کا ایک شہر اور ضلعی صدر مقام ہے جو ہمالیہ کے دامن میں واقع ہے۔ اس میں بہت سے سرکاری دفاتر ہیں۔ پاکیونگ ہوائی اڈہ سکم کا واحد ہوائی اڈا ہے۔ "نیشنل ریسرچ سینٹر فار آرکڈز" ( آئی سی اے آر انسٹی ٹیوٹ ) بھی یہاں واقع ہے۔
شہر | |
پاکیونگ (سکم) میں پیک یونگ ہوائی اڈہ کا منظر | |
سکم، بھارت میں مقام | |
متناسقات: 27°14′22″N 88°35′46″E / 27.2394°N 88.5961°E | |
ملک | بھارت |
ریاست | سکم |
ضلع | پاکیونگ |
حکومت | |
• قسم | میونسپل کونسل |
• مجلس | پاکیونگ میونسپل کونسل |
بلندی | 1,120 میل (3,670 فٹ) |
زبانیں | |
• سرکاری | سکمی, نیپالی (گورکھا), لیپچا, لمبو, نیواڑی, رائے, گورونگ, منگر, شیرپا, تمانگ اور سنوار |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
پی آئی این | 737 106 |
ٹیلی فون کوڈ | 03592 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | ایس کے 07 |
موسم | سمندری آب و ہوا |
لوک سبھا | سکم حلقہ |
ودھان سبھا | گنتھانگ-ماچونگ, رہینوک, نمچیبونگ |
ویب سائٹ | eastsikkim |
سینٹ زیویئرز نامی ایک مشنری اسکول ہے جو 1990ء کی دہائی [1] دوران سکم میں سرفہرست دو اسکولوں میں سے ایک تھا۔ اس کے سابق طلبہ میں قابل ذکر پدم شری ایوارڈ یافتہ فٹ بال کھلاڑی بائیچنگ بھوٹیا ہیں جو ہندوستان کی کپتانی کرتے ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "St. Xaviers School - Pakyong - East Sikkim - www.zaverian.com"۔ 2008-03-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-02-18 St Xavier's School