پتوكى
(پتوکی سے رجوع مکرر)
پتوكى پاکستان کے صوبہ پنجاب کا شہر ہے جو ضلع قصور میں واقع ہے۔ یہ تحصیل پتوکی کا صدر مقام ہے۔
پتوكى | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان [1] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | تحصیل پتوکی ، میواتی |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 31°01′17″N 73°51′10″E / 31.021388888889°N 73.852777777778°E |
بلندی | 186 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 77210 (2017) |
مزید معلومات | |
رمزِ ڈاک | 55300 |
فون کوڈ | 049 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 1168226 |
درستی - ترمیم |
قومی شاہراہ (N-5) اس قصبہ کے درمیاں سے گزرتی ہے اور اس کو لاہور، اسلام آباد، پشاور، کراچی اور پاکستان کے دوسرے بڑے شہروں سے ملاتی ہے۔
پتوكى ریلوے اسٹیشن پاکستان ریلویز کی کراچی - پشاور مرکزی ریلوے لائن پر پتوكى کے درمیان واقع ہے۔ یہاں تمام اکسپريس ٹرینیں روکتیں ہیں۔
پتوکی پاکستان کا واحد شہر ہے جس میں پھولوں کی مارکیٹ ہے۔ اسی وجہ سے اس شہر کو "پھولوں کا شہر" بھی کہا جاتا ہے۔
وجہ شہرت
- پتوکی پاکستان کا واحد شہر ہے جس میں پھولوں کی مارکیٹ ہے۔ اسی وجہ سے اس شہر کو "پھولوں کا شہر" بھی کہا جاتا ہے۔
تعلیم
پتوكى میں کئی اسکول ہیں
- مسلم ماڈل ہائی اسکول
- گورنمنٹ ہائی اسکول پتوكى
شخصیات
حوالہ جات
{{نامکمل}
- ↑ "صفحہ پتوكى في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2024ء