پرتاب سنگھ

جموں کشمیر کے راجہ (1885-1925)

مہاراجا پرتاب سنگھ GCSI GCIE GBE (پیدائش: 18 جولائی 1848 – وفات: 23 ستمبر 1925) ہندوستان کی نوابی ریاست جموں و کشمیر کے تیسرے مہاراجا تھے۔ ان کا تعلق ڈوگرا خاندان سے تھا۔ وہ اپنے باپ مہاراجا رنبیر سنگھ کی وفات کے بعد جموں و کشمیر کے مہاراجا بنے۔

پرتاب سنگھ

ریاست جموں و کشمیر
دور حکومت 12 ستمبر 1885 – 23 ستمبر1925
معلومات شخصیت
پیدائش 18جولائی 1848
جموں، جموں و کشمیر، برطانوی راج
وفات 23 ستمبر 1925
سری نگر   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاست جموں و کشمیر   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ہندو مت[1]
والد مہاراجا رنبیر سنگھ
دیگر معلومات
پیشہ شاہی حکمران   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
پرتاب سنگھ
پیدائش: 18 جولائی 1848 وفات: 23 ستمبر 1925
شاہی القاب
ماقبل 
رنبیر سنگھ
(بطور مہاراجا جمون و کشمیر)
مہاراجا جمون و کشمیر
1885–1925
مابعد