پردیپ کمار علاقہ میں "پردیپ چوہدری" نام سے بھی جانے جاتے ہیں۔[2] ایک ہندوستانی سیاست دان اور اترپردیش کی 13 ویں ، 16 ویں اور 17 ویں قانون ساز اسمبلی کے رکن ہیں۔ 2017 میں انھوں نے اترپردیش کے گنگوہ حلقہ کی نمائندگی کی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے ارکان ہیں۔ وہ کیرانہ سیٹ سے 17 ویں لوک سبھا میں ممبر پارلیمنٹ منتخب ہوئے ہیں۔ ایک ہندوستانی سیاست دان اور اترپردیش کی 13 ویں ، 16 ویں اور 17 ویں قانون ساز اسمبلی کے رکن ہیں۔ 2017 میں انھوں نے اترپردیش کے گنگوہ حلقہ کی نمائندگی کی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے ارکان ہیں۔

پردیپ کمار( سیاست داں)
معلومات شخصیت
پیدائش 10 مارچ 1969ء (55 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گنگوہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس
بھارتیہ جنتا پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وہ کیرانہ سیٹ سے 17 ویں لوک سبھا میں ممبر پارلیمنٹ منتخب ہوئے ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Members : Lok Sabha — اخذ شدہ بتاریخ: 13 ستمبر 2021
  2. Kairana Lok Sabha Election Results 2019 UP: Tabassum Hasan, who won last year's bypoll, loses to BJP's Pradeep Chaudhary https://www.dnaindia.com/india/report-kairana-lok-sabha-election-results-2019-up-tabassum-hasan-who-won-last-year-s-bypoll-loses-to-bjp-s-pradeep-chaudhary-2752345