پرگیہ سنگھ ٹھاکر
پرگیہ سنگھ ٹھاکر (پیدائش 2 فروری 1970ء)، جو سادھوی پرگیا، ایک بھارتی سیاست دان اور 29 ستمبر 2008ء کے مالیگاؤں بم دھماکوں کی نامزد ملزمہ ہے۔ ان کو دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کیا گیا، لیکن طبی کیفیت کی بنا پر ایم سی او سی اے کی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے ضمانت پر رہا کر دیا ہے۔[2][3] پرگیہ اس وقت لوک سبھا میں بھوپال سے بی جے پی کی رکن ہے۔
پرگیہ سنگھ ٹھاکر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 فروری 1970ء (54 سال) |
شہریت | بھارت |
جماعت | بھارتیہ جنتا پارٹی |
عارضہ | سرطان |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور پس منظر
ترمیمسادھوی پرگیا سنگھ ٹھاکر 2 فروری 1970ء کو پیدا ہوئی۔[4] ان کے والد چندرپال سنگھ بھینڈ، مدھیہ پردیش میں آیور ویدک طریق علاج سے منسلک تھے اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے کارکن بھی تھے۔[5]
پرگیہ بچپن میں ایک شوخ اور چنچل لڑکی تھی، جس نے چھوٹے چھوٹے بال رکھے ہوئے تھے اور لڑکوں والا لباس پہنتی تھی۔ جس وجہ سے اس کو چھچھورے انداز والی لڑکی کہا جاتا۔ اس موٹر سائیکل چلانا پسند تھا، مالے گاؤں میں بم دھماکوں میں استعمال ہونے والی ایک موٹر سائیکل ان کے نام مندرج (رجسٹرڈ) تھی، جس وجہ سے ان کو گرفتار بھی گیا گیا۔[6]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب Members : Lok Sabha — اخذ شدہ بتاریخ: 13 ستمبر 2021
- ↑ "Malegaon blast case: Sadhvi Pragya Singh Thakur, Prasad Purohit to face trial for terrorism"۔ Live Mint (بزبان انگریزی)۔ 2017-12-27۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2019
- ↑ "Malegaon blast case: MCOCA dropped, terror charges remain against Sadhvi Pragya, Lt Col Purohit"۔ Hindustan Times (بزبان انگریزی)۔ 2017-12-27۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2019
- ↑ "No, Pragya Thakur Wasn't 4 Years Old During Babri Demolition"۔ The Quint۔ 22 اپریل 2019
- ↑ "rediff.com: 'My daughter Sadhvi Pragya'"۔ www.rediff.com
- ↑ "An aggressive sadhvi"۔ Sify.com۔ 01 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2012