پریما نارائن

بھارتی ماڈل اور فلمی اداکارہ

پریما نارائن (انگریزی: Prema Narayan) (ولادت: 4 اپریل 1955ء ) ایک بھارتی ماڈل اور فلمی اداکارہ رقاصہ ہیں۔[1] انھوں نے ہندی اور بنگالی سنیما میں اداکاری کی ہے۔وہ فیمینا مس انڈیا ورلڈ 1971ء تھیں[2] اور اور مس ورلڈ 1971ء میں ہندوستان کی نمائندگی کی۔[3][4]

پریما نارائن
معلومات شخصیت
پیدائش (1955-04-04) اپریل 4, 1955 (عمر 69 برس)
آندھرا پردیش
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ، رقاصہ
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

پریما نارائن 4 اپریل 1955ء کو بھارت کے مغربی بنگال کے کلیمپونگ میں پیدا ہوئیں تھیں۔ وہ اداکار انیتا گہا کی بھانجی ہیں۔

پیشہ وارانہ زندگی

ترمیم

پریما نارائن کانونٹ اسکول میں انگریزی کی ٹیچر تھیں۔ بعد میں انھوں نے ماڈلنگ کا انتخاب کیا۔ 1971 میں ، انھوں نے فیمینا مس انڈیا مقابلہ میں حصہ لیا اور انھوں نے مس انڈیا ورلڈ 1971 کا تاج جیتا۔ پریما نارائن نے مس ​​ورلڈ 1971 میں ہندوستان کی نمائندگی کی تھی لیکن کامیابی حاصل نہیں کر پائیں۔ اسی سال انھیں آسٹریلیا میں منعقدہ کوئین آف دی پیسفک پیجینٹ (Queen of the Pacific pageant)میں ہندوستان کی نمائندگی کے لیے مقرر کیا گیا تھا جہاں وہ دوسرے نمبر پر رہیں۔

فیمینا مس انڈیا مقابلہ جیتنے کے بعد ان کو اداکری کے لیے پیشکش آنا شروع ہو گیا اور اس کے بعد انھوں نے بالی وڈ کا انتخاب کیا۔

ذاتی زندگی

ترمیم

پریما نارائن کی شادی راجیو، ایک وکیل سے ہوئی ہے۔ اس شادی سے ان کی دو اولاد ہیں۔ [5]

فلمیں

ترمیم
  • میرا داماد
  • تهانے دار
  • کھوج
  • انجانے رشتے
  • جوشیلے
  • پیار کا مندر
  • ساگر سنگم
  • پرم دھرم
  • اتیاس
  • بادل
  • سلمہ
  • قیامت
  • استادی استاد سے
  • ارمان
  • ہوٹل
  • آنگن کی کلی
  • امراؤ جان
  • گھر
  • میرے ساتھ چل

ایوارڈز اور نامزدگی

ترمیم

متعلقہ روابط

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Prema Narayan"
  2. sulekha. com/blog/post/2007/09/here-is-a-list-of-women-who-have-won-the-miss-india.htm First runner up[مردہ ربط]
  3. Filmography بالی وڈ ہنگامہ
  4. "About Prema Narayan"۔ mtv.com۔ مورخہ 2016-04-11 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-04-30
  5. Prema Narayan, Biography, IMDb
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔