پستہ
پستہ (Pistachio) (تلفظ؛ /pɪˈstæʃiˌoʊ/، -/stɑːʃiˌoʊ/، فارسی: پسته; Pistacia vera) کاجو کے خاندان کا وسطی ایشیاء اور مشرق وسطی کا مقامی ایک چھوٹا سا درخت ہے۔[1][2] پستہ کے درخت ایران، شام، لبنان، ترکی، یونان، سنکیانگ (چین)، تیونس، کرغستان، تاجکستان، ترکمانستان، بھارت، مصر، اطالیہ (سسلی)، ازبکستان، افغانستان (خاص طور پر صوبہ سمنگان اور صوبہ بادغیس) اور امریکا خاص طور پر کیلیفورنیا کے علاقوں میں پائے جاتے ہیں۔
پیداوار
ترمیمبالائی دس پستہ پیداواری ممالک 2012[3] | |||
---|---|---|---|
درجہ | ملک | پیداوار (میٹرک ٹن) |
پیداوار (ٹن / ہیکٹیئر) |
1 | ایران | 472,097 | 1.78 |
2 | ریاستہائے متحدہ | 231,000 | 4.27 |
3 | ترکیہ | 150,000 | 3.03 |
4 | چین | 74,000 | 1.53 |
5 | سوریہ | 57,195 | 2.48 |
6 | یونان | 10,000 | 2.6 |
7 | اطالیہ | 2,850 | 1.76 |
8 | افغانستان | 2,000 | 1.43 |
9 | آسٹریلیا | 1,792 | 0.06 |
10 | تونس | 1,400 | 1.33 |
— | عالمی | 1,005,210 | 2.03 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "History and Agriculture of the Pistachio Nut". IRECO. Retrieved 27 February 2012.
- ↑ "Pistachios"۔ IGA۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2012۔
Iran, Iraq and Tunisia are the major producers of pistachios.
- ↑ "Top Production - Pistachios, 2010"۔ FAO۔ 2011۔ 08 جون 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جنوری 2015