پنجاب مجلس قانون ساز کے انتخابات، 2022ء

پنجاب مجلس قانون ساز کے انتخابات، 2022ء؛ پنجاب قانون ساز اسمبلی کی 16ویں اسمبلی کے 117 اراکین کو منتخب کرنے کے لیے فروری یا مارچ 2022ء میں منعقد ہوں گے۔[1] 2017ء میں منتخب ہونے والی موجودہ اسمبلی کی مدت 27 مارچ 2022ء کو ختم ہو جائے گی بشرطیکہ اسے جلد تحلیل کر دیا جائے۔[2][3]

پنجاب مجلس قانون ساز کے انتخابات، 2022ء

→ 2017 فروری - مارچ 2022ء

پنجاب قانون ساز اسمبلی کی کل 117 نشستیں
اکثریت کے لیے 59 درکار نشستیں
استصواب رائے
  پہلی بڑی جماعت دوسری بڑی جماعت تیسری بڑی جماعت
 
قائد چرنجیت سنگھ چنی بھگونت سنگھ مان سکھبیر سنگھ بادل
جماعت انڈین نیشنل کانگریس عام آدمی پارٹی شرومنی اکالی دل
اتحاد یو پی اے - شرومنی اکالی دل
قائد از 2021ء 2017ء 2019
قائد کی نشست چمکور صاحب -[ب] -[ا]
آخری انتخابات 38.50%، 77 نشستیں 23.72%, 20 نشستیں 25.24%, 15 نشستیں
پچھلی نشستیں 80 14 16

  چوتھی بڑی جماعت پانچویں بڑی جماعت چھٹی بڑی جماعت
 
قائد اشونی کمار شرما سمرجیت سنگھ بینس امریندر سنگھ
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی لوک انصاف پارٹی پنجاب لوک کانگریس
اتحاد قومی جمہوری اتحاد (بھارت) پی ڈی اے قومی جمہوری اتحاد (بھارت)
قائد از 2020 2016 2021
قائد کی نشست پٹھان کوٹ اسمبلی حلقہ اتم نگر اسمبلی حلقہ پٹیالہ اسمبلی حلقہ
آخری انتخابات 5.39%, 3 نشستیں 1.23%، 2 نشستیں کوئی موجود نہیں تھا
پچھلی نشستیں 3 2 0
نشستیں جیتیں اعلان ہونا باقی

پنجاب قانون ساز اسمبلی کے اسمبلی حلقے

برسرِ عہدہ وزیر اعلیٰ

چرنجیت سنگھ چنی
انڈین نیشنل کانگریس



حوالہ جات

ترمیم
  1. "Punjab assembly polls: EC issues guidelines on transfers, postings"۔ Hindustan Times (بزبان انگریزی)۔ 16 October 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2021 
  2. "Term of Houses"۔ بھارتی الیکشن کمیشن۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2021 
  3. "The States"۔ knowindia.gov.in۔ 13 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2021