چرنجیت سنگھ چنی (پیدائش: 1 مارچ 1963ء)[1] چمکور صاحب کے قریب مکرونہ کلاں گاؤں میں پیدا ہونے والے ایک بھارتی سیاست داں ہیں اور پنجاب کے موجودہ وزیر اعلی ہے۔[2] وہ انڈین نیشنل کانگریس کے رکن ہیں۔[2] وہ اس سے قبل دوسری امریندر سنگھ کی وزارت میں تکنیکی تعلیم اور تربیت کے وزیر اور پنجاب قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف تھے۔[2]

چرنجیت سنگھ چنی
تفصیل=
تفصیل=

16ویں وزیراعلیٰ پنجاب
نائب *Sukhjinder Singh Randhawa
امریندر سنگھ
 
وزیر کابینہ، حکومت پنجاب
مدت منصب
16 March 2017 – 18 September 2021
ممبر قانون ساز اسمبلی، پنجاب
آغاز منصب
2007
Satwant Kaur
 
پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف
مدت منصب
11 دسمبر 2015 - 11 نومبر 2016
Sunil Kumar Jakhar
Harvinder Singh Phoolka
معلومات شخصیت
پیدائش 2 اپریل 1972ء (52 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چمکور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کھرڑ، موہالی
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 2
عملی زندگی
مادر علمی پنجاب یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان پنجابی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Punjab Legislative Assembly - Charanjit Singh Channi"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-09-19
  2. ^ ا ب پ "Who is Charanjit Singh Channi, the new Punjab chief minister"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 19 ستمبر 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-09-19

لوا خطا ماڈیول:Navbox_with_columns میں 228 سطر پر: bad argument #1 to 'inArray' (table expected, got nil)۔