پنجاب پاکستان کا ایک صوبہ ہے جو ملک کے شمال مشرقی حصے میں واقع ہے۔ بلحاظ آبادی سب سے بڑا صوبہ ہے۔ صوبہ آدھا شمالی پاکستان میں شمار ہوتا ہے اور آدھا وسطی اور جنوبی پاکستان میں شمار ہوتا ہے۔ پنجاب میں سیاحت کے بہت سے خوبصورت مقامات موجود ہیں جن میں مری ایک خوبصورت قدرتی صحت افزا مقام ہے۔ صوبہ پنجاب بنیادی طور پر دو حصوں پر مشتمل ہے شمالی پنجاب اور اور جنوبی پنجاب۔ شمالی پنجاب میں قدرتی خطے پایے جاتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ ملک کے بہت سے بڑے بڑے شہر بھی یہاں پر واقع ہیں جیسے لاہور،راولپنڈی،وغیرہ۔ پنجاب کے شمالی حصے میں پاکستان کے پانچوں بڑے دریاں واقع ہیں،یہاں زیادہ تر پنجابی زبان بولی جاتی ہے۔ جنوبی پنجاب زیادہ تر ریگستان اور خشک علاقوں پر مشتمل ہے یہاں پر بھی بہت سے بڑے شہر موجود ہیں جیسے ملتان،ڈیرہ غازی خان،وغیرہ۔

مینار پاکستان
قلعہ لاہور
رات کو مینار پاکستان کا منظر
بہاؤالدین زکریا ملتانی مزار
مقبرہ شاہ رکن عالم
مری
مقبرہ علامہ اقبال

تاریخ

ترمیم

اہم سیاحتی مقامات

ترمیم

معروف مقامات

ترمیم

تاریخی عمارتیں اور بازار

ترمیم

پارک اور باغات

ترمیم

مذہبی عمارات و مزارات

ترمیم

مزید

ترمیم