پیرس شارل دے گول ہوائی اڈا (انگریزی: Paris Charles de Gaulle Airport) ((فرانسیسی: Aéroport de Paris-Charles-de-Gaulle)‏، آئی اے ٹی اے: CDG، آئی سی اے او: LFPG) جسے صرف شارل دے گول ہوائی اڈا یا چارلس ڈیگال ہوائی اڈا (انگریزی: Charles de Gaulle Airport) بھی کہا جاتا ہے فرانس کا سب سے بڑا اور یورپ کا دوسرا سب سے بڑا ہوائی اڈا ہے۔ اس کا افتتاح مارچ 1974ء میں ہوا اور اس کا نام فرانسیسی رہنما چارلس ڈیگال (شارل دے گول) کے نام پر ہے۔

شارل دے گول ہوائی اڈا
Aéroport de Paris-Charles-de-Gaulle
Roissy Airport
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعوامی
مالک/عاملگروپ اے ڈی پی
خدمتپیرس، فرانس
محل وقوع25 کلومیٹر (82,000 فٹ) NE of Paris
مرکز برائے
فوکس شہر برائے
بلندی سطح سمندر سے119 میٹر / 392 فٹ
متناسقات49°00′35″N 002°32′52″E / 49.00972°N 2.54778°E / 49.00972; 2.54778متناسقات: 49°00′35″N 002°32′52″E / 49.00972°N 2.54778°E / 49.00972; 2.54778
ویب سائٹaeroportsdeparis.fr
نقشہ
CDG is located in ایل-دو-فرانس (علاقہ)
CDG
CDG
CDG is located in یورپ
CDG
CDG
ایل-دو-فرانس میں مقام
رن وے
سمت لمبائی سطح
میٹر فٹ
08L/26R 4,215 13,829 اسفالٹ
08R/26L 2,700 8,858 اسفالٹ
09L/27R 2,700 8,858 اسفالٹ
09R/27L 4,200 13,780 اسفالٹ
اعداد و شمار (2018)
مسافر72,229,723 Increase 4.0%
ہوائی جہاز نقل و حرکت480,945 Increase 1.1%
  • Source: AIP France
  • Passenger Traffic & Aircraft Movements

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم