چارلس ڈیگال
چارلس ڈیگال یا شارل دے گول ایک فرانسیسی سیاست دان اور جنرل تھا۔ دوسری جنگ عظیم میں فرانس کی شکست کے بعد تحریک مدافعت کے رہنما۔ فرانس کی پانچویں جمہوریہ کے صدر۔ پیرس میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد فوج میں ملازمت کرلی۔ دوسری جنگ عظیم میں فرانس پر نازی حملے کے بعد انگلستان چلے گئے۔ اوروہاں آزاد فرانسیسی قومی کمیٹی قائم کی۔ جرمنی کی شکست کے بعد فرانس واپس آئے۔ اور 1946ء تک فرانس کی عبوری حکومت کے صدر رہے۔ پھر بعض سیاسی اختلافات کی وجہ سے مستعفی ہو گئے۔ لیکن 1947ء میں پھر سیاست میں حصہ لینے لگے۔ اور ایک سیاسی جماعت منظم کی جس نے پارلمینٹ میں کافی نشستیں حاصل کر لیں۔ لیکن 1951ء میں یہ جماعت داخلی انتشار کا شکار ہو کر ختم ہو گئی اور ڈیگال سیاست سے کنارہ کش ہو گئے۔ کچھ عرصے بعد ان کے حامیوں نے ایک نئی جماعت بنالی اور 1958ء میں وہ دوبارہ سیاسی میدان میں اترے۔ اس وقت فرانس سیاسی بدنظمی کا شکار تھا۔ بحرانی حالات میں جنرل ڈیگال وزیر اعظم مقرر ہوئے۔ ان کے عہد میں فرانس کا نیا آئین مرتب کیا گیا۔ جس میں صدر کو وسیع اختیارات تفویض کیے گئے۔ جنوری 1959ء میں فرانس کے صدر منتخب ہوئے۔ 1965ء میں سات سال کی مدت کے لیے دوبارہ صدر چنے گئے۔ اپریل 1969ء میں انھوں نے مرکزی انتظامیہ کے اختیارات کم کرنے کے سلسلے میں ریفرنڈم کرایا جس میں انھیں ناکامی ہوئی اور مستعفی ہو گئے۔
چارلس ڈیگال | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(فرانسیسی میں: Charles de Gaulle) | |||||||
مناصب | |||||||
صدر | |||||||
برسر عہدہ 18 جون 1940 – 3 جولائی 1944 |
|||||||
انڈورا کا فرانسیسی شریک شہزادہ | |||||||
برسر عہدہ 20 اگست 1944 – 20 جنوری 1946 |
|||||||
| |||||||
صدر کونسل | |||||||
برسر عہدہ 1 جون 1958 – 8 جنوری 1959 |
|||||||
انڈورا کا فرانسیسی شریک شہزادہ | |||||||
برسر عہدہ 8 جنوری 1959 – 28 اپریل 1969 |
|||||||
صدر فرانس | |||||||
برسر عہدہ 8 جنوری 1959 – 28 اپریل 1969 |
|||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (فرانسیسی میں: Charles André Joseph Marie de Gaulle) | ||||||
پیدائش | 22 نومبر 1890ء [1][2][3][4][5][6][7] لیل [8][9][10] |
||||||
وفات | 9 نومبر 1970ء (80 سال)[1][11][4][5][6][7][12] | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
رہائش | الیزے محل | ||||||
شہریت | فرانس | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | ریاست کار ، یاداشت نگار ، عسکری نظریہ ساز ، فوجی افسر [13]، سیاست دان | ||||||
مادری زبان | فرانسیسی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [14][15] | ||||||
شعبۂ عمل | سیاست | ||||||
مؤثر | مارشل پیتاں | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
شاخ | فرانسیسی فوج | ||||||
عہدہ | بریگیڈیئر جنرل | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم ، جنگ الجزائر ، دوسری جنگ عظیم ، فرانس کی لڑائی | ||||||
اعزازات | |||||||
نامزدگیاں | |||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118537849 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11904345m — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جون 2024 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ عنوان : Charles André Joseph Marie De Gaulle — Léonore Web ID: https://www.leonore.archives-nationales.culture.gouv.fr/ui/notice/102853 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جون 2024
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6f76pnb — بنام: Charles de Gaulle — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/2831 — بنام: Charles De Gaulle — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب بنام: Charles de Gaulle — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/4e3e3f04b16c4334b9201d5e0dd559b8 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب https://brockhaus.de/ecs/julex/article/gaulle-charles-de — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ BNMM authority ID: https://catalogo.bn.gov.ar/F/?func=direct&local_base=BNA10&doc_number=000030997
- ↑ قومی کتب خانہ برازیل آئی ڈی: http://acervo.bn.br/sophia_web/autoridade/detalhe/000569398
- ↑ بی این ای - آئی ڈی: https://datos.bne.es/resource/XX1101615
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11904345m — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ عنوان : Store norske leksikon — ایس این ایل آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4342&url_prefix=https://snl.no/&id=Charles_de_Gaulle — بنام: Charles de Gaulle
- ↑ https://cs.isabart.org/person/141295 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11904345m — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/18410083
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=12639
ویکی ذخائر پر چارلس ڈیگال سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |