کیپری کورن خواتین چار ملکی کرکٹ سیریز 2023ء

بین الاقوامی کرکٹ ٹورنامنٹ

کیپری کورن خواتین کی چار ملکی سیریز 2023ء خواتین کا ایک ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی (WT20I) کرکٹ ٹورنامنٹ تھا جو 24 اپریل تا 2 مئی 2023ء نمیبیا میں کھیلا گیا۔[1] اس ٹورنامنٹ کے تمام میچ ونڈہوک کے یونائیٹڈ گراؤنڈ میں منعقد ہوئے۔[2] حصہ لینے والی ٹیمیوں میں نمیبیا، ہانگ کانگ، یوگنڈا اور متحدہ عرب امارات کی خواتین کی قومی ٹیمیں شامل تھیں۔[3] یوگنڈا نے ٹورنامنٹ میں ریاستہائے متحدہ کی ٹیم کی جگہ لی جو ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئی تھی۔[4]

کیپری کورن خواتین کی چار ملکی سیریز 2023ء
تاریخ24 اپریل – 2 مئی 2023
منتظمکرکٹ نمیبیا
کرکٹ طرزخواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ٹورنامنٹ طرزدوہرا راؤنڈ رابن اور پلے آف
میزبان نمیبیا
فاتح یوگنڈا (1 بار)
رنر اپ نمیبیا
شریک ٹیمیں4
کل مقابلے14
بہترین کھلاڑینمیبیا ولکا مواتیل
کثیر رنزمتحدہ عرب امارات تیرتھا ستیش (220)
کثیر وکٹیںنمیبیا کیلین گرین (13)
2022

یوگنڈا نے فائنل میں شامل ہونے کے لیے راؤنڈ رابن کے کم سکور والے آخری میچ میں میزبان ٹیم کو شکست دی۔[5] یوگنڈا نے فائنل میں نمیبیا کو ایک بار پھر 3 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔[6]

دستے ترمیم

  ہانگ کانگ[4]   نمیبیا   یوگنڈا   متحدہ عرب امارات[7]

راؤنڈ رابن ترمیم

پوائنٹس ٹیبل ترمیم

پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1   نمیبیا 6 5 1 0 10 0.760
2   یوگنڈا 6 3 3 0 6 0.024
3   متحدہ عرب امارات 6 2 4 0 4 0.604
4   ہانگ کانگ 6 2 4 0 4 −1.345
ماخذ: کرک انفو

  فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔
  تیسری پوزیشن کے میچ کے لیے کوالیفائی کیا۔

مقابلوں کی تفصیل ترمیم

24 اپریل 2023
09:30
سکور کارڈ
ب
میچ منسوخ
یونائیٹڈ گراؤنڈ، ونڈہوک
امپائر: ایسو ہینس (نمیبیا) اور سوسکا لوفٹی-ایٹن (نمیبیا)
  • ٹاس نہیں ہوا۔
  • بارش کی وجہ سے کھیل ممکن نہ ہو سکا۔
  • میچ 28 اپریل کو دوبارہ کھیلا گیا۔

25 اپریل 2023
09:45
سکور کارڈ
متحدہ عرب امارات  
120/6 (20 اوور)
ب
  یوگنڈا
70 (18.3 اوور)
تیرتھا ستیش 39 (35)
آئرین ایلومو 2/28 (4 اوور)
کیون ایوینو 21 (32)
خوشی شرما 4/9 (3 اوور)
متحدہ عرب امارات 50 رنز سے جیت گیا
یونائیٹڈ گراؤنڈ، ونڈہوک
امپائر: ہینریٹ ہیوگو (نمیبیا) اور ایوڈ لاسن (نمیبیا)
بہترین کھلاڑی: خوشی شرما (یو اے ای)
  • یوگنڈا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • خوش شرما (یو اے ای) نے اپنی پہلی ٹی ٹوئنٹی ہیٹ ٹرک کی۔[8]

25 اپریل 2023
14:30
سکور کارڈ
نمیبیا  
116/6 (20 اوور)
ب
  ہانگ کانگ
56 (18.4 اوور)
ایڈری وین ڈیرمروے 41* (40)
مریم بی بی 3/27 (4 اوور)
ماریکو ہل 11 (11)
ولکا مواتیل 3/10 (4 اوور)
نمیبیا 60 رنز سے جیت گیا
یونائیٹڈ گراؤنڈ، ونڈہوک
امپائر: ایسو ہینس (نمیبیا) اور ہنریٹ ہیوگو (نمیبیا)
بہترین کھلاڑی: ولکا مواتیل (نمیبیا)
  • ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.

26 اپریل 2023
14:30
سکور کارڈ
متحدہ عرب امارات  
139/5 (20 اوور)
ب
  ہانگ کانگ
140/9 (20 اوور)
چھایا مغل 52 (46)
کیری چن 2/32 (4 اوور)
ماریکو ہل 76 (50)
ایشا اوزا 3/29 (4 اوور)
ہانگ کانگ 1 وکٹ سے جیت گیا
یونائیٹڈ گراؤنڈ، ونڈہوک
امپائر: سوسکا لوفٹی-ایٹن (نمیبیا) اور ہنریٹ ہیوگو (نمیبیا)
بہترین کھلاڑی: ماریکو ہل (ہانگ کانگ)
  • ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

27 اپریل 2023
09:30
سکور کارڈ
ہانگ کانگ  
68 (20 اوور)
ب
  یوگنڈا
72/7 (14 اوور)
کیری چن 17 (28)
کونسی اویکو 3/10 (4 اوور)
فیونا کلومے 15* (21)
بیٹی چن 2/7 (4 اوور)
یوگنڈا 3 وکٹوں سے جیت گیا
یونائیٹڈ گراؤنڈ، ونڈہوک
امپائر: ایوڈ لاسن (نمیبیا) اور سوسکا لوفٹی-ایٹن (نمیبیا)
بہترین کھلاڑی: کونسی اویکو (یوگنڈا)
  • ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

27 اپریل 2023
14:30
سکور کارڈ
متحدہ عرب امارات  
93/8 (20 اوور)
ب
  نمیبیا
94/6 (17.2 اوور)
ایڈری وین ڈیرمروے 33 (34)
ویشنو مہیش 3/14 (4 اوور)
نمیبیا 4 وکٹوں سے جیت گیا
یونائیٹڈ گراؤنڈ، ونڈہوک
امپائر: ایسو ہینس (نمیبیا) اور ہنریٹ ہیوگو (نمیبیا)
بہترین کھلاڑی: کیلین گرین (نمیبیا)
  • نمیبیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

28 اپریل 2023
09:45
سکور کارڈ
نمیبیا  
112/7 (20 اوور)
ب
  ہانگ کانگ
107 (19.5 اوور)
سن وٹ مین 53 (49)
بیٹی چن 3/16 (4 اوور)
نتاشا میلز 31 (42)
سن وٹ مین 3/29 (4 اوور)
نمیبیا 5 رنز سے جیت گیا
یونائیٹڈ گراؤنڈ، ونڈہوک
امپائر: ایسو ہینس (نمیبیا) اور ایوڈ لاسن (نمیبیا)
بہترین کھلاڑی: سن وٹ مین (نمیبیا)
  • ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • یہ میچ 24 اپریل کو ہونے والے میچ کو ختم کرنے کے بعد ترتیب دیا گیا تھا۔

29 اپریل 2023
09:45
سکور کارڈ
یوگنڈا  
159/3 (20 اوور)
ب
  متحدہ عرب امارات
130/4 (20 اوور)
پروسکوویا الاکو 85 (55)
چھایا مغل 1/12 (2 اوور)
یوگنڈا 29 رنز سے جیت گیا
یونائیٹڈ گراؤنڈ، ونڈہوک
امپائر: ایوود لاسن (نمیبیا) اور سوسکا لوفٹی-ایٹن (نمیبیا)
بہترین کھلاڑی: پروسکوویا الاکو (یوگنڈا)
  • یوگنڈا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

29 اپریل 2023
14:30
سکور کارڈ
نمیبیا  
94 (19.3 اوور)
ب
  یوگنڈا
86 (18.5 اوورز)
ولکا مواتیل 23 (9)
سٹیفانی نمپینا 4/15 (4 اوورز)
پیٹریسیا ملیمیکیا 16 (13)
جیورین ڈیرگارڈٹ 3/13 (3.5 اوور)
نمیبیا 8 رنز سے جیت گیا
یونائیٹڈ گراؤنڈ، ونڈہوک
امپائر: ایسو ہینس (نمیبیا) اور ایوڈ لاسن (نمیبیا)
بہترین کھلاڑی: ولکا مواتیل (نمیبیا)
  • نمیبیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

30 اپریل 2023
09:45
سکور کارڈ
یوگنڈا  
98 (19.2 اوور)
ب
  ہانگ کانگ
102/2 (17.3 اوور)
جینیٹ مبابازی 27 (27)
روچیتا وینکٹیش 3/8 (4 اوور)
نتاشا میلز 50* (52)
آئرین ایلومو 2/16 (4 اوور)
ہانگ کانگ 8 وکٹوں سے جیت گیا
یونائیٹڈ گراؤنڈ، ونڈہوک
امپائر: ایسو ہینس (نمیبیا) اور سوسکا لوفٹی-ایٹن (نمیبیا)
بہترین کھلاڑی: روچیتا وینکٹیش (ہانگ کانگ)
  • ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

30 اپریل 2023
14:30
سکور کارڈ
نمیبیا  
78/8 (20 اوور)
ب
  متحدہ عرب امارات
50/6 (14 اوور)
ولکا مواتیل 24* (30)
اندھوجا نند کمار 3/7 (4 اوور)
نمیبیا 7 رنز سے جیت گیا (ڈی ایل ایس طریقہ)
یونائیٹڈ گراؤنڈ، ونڈہوک
امپائر: ایسو ہینس (نمیبیا) اور سوسکا لوفٹی-ایٹن (نمیبیا)
بہترین کھلاڑی: ولکا مواتیل (نمیبیا)
  • نمیبیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کے باعث مزید کھیل ممکن نہ ہو سکا۔

1 مئی 2023
09:30
سکور کارڈ
متحدہ عرب امارات  
182/4 (20 اوور)
ب
  ہانگ کانگ
110/6 (20 اوور)
تیرتھا ستیش 93 (60)
بیٹی چن 3/30 (4 اوور)
مرینا لیمپلو 33* (26)
ایشا اوزا 3/19 (4 اوور)
متحدہ عرب امارات 72 رنز سے جیت گیا
یونائیٹڈ گراؤنڈ، ونڈہوک
امپائر: ایسو ہینس (نمیبیا) اور ایوڈ لاسن (نمیبیا)
بہترین کھلاڑی: تیرتھا ستیش (متحدہ عرب امارات)
  • ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

1 مئی 2023
14:30
سکور کارڈ
نمیبیا  
77/7 (20 اوور)
ب
  یوگنڈا
79/6 (18.4 اوور)
ولکا مواتیل 27* (34)
آئرین ایلومو 2/10 (4 اوور)
یوگنڈا 4 وکٹوں سے جیت گیا
یونائیٹڈ گراؤنڈ، ونڈہوک
امپائر: سوسکا لوفٹی-ایٹن (نمیبیا) اور ہنریٹ ہیوگو (نمیبیا)
بہترین کھلاڑی: کونسی اویکو (یوگنڈا)
  • نمیبیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بیانکا مینوئل (نمیبیا) نے اپنا ویمن ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کیا۔

تیسری پوزیشن کا میچ ترمیم

2 مئی 2023
09:30
سکور کارڈ
ب
میچ منسوخ
یونائیٹڈ گراؤنڈ، ونڈہوک
امپائر: ایسو ہینس (نمبیا) اور ہنریٹ ہیوگو (نمبیا)
  • ٹاس نہیں ہوا۔
  • بارش کی وجہ سے کھیل ممکن نہ ہو سکا۔

فائنل ترمیم

2 مئی 2023
14:30
سکور کارڈ
نمیبیا  
93/5 (20 اوور)
ب
  یوگنڈا
90/4 (20 اوور)
یاسمین خان 40* (52)
آئرین ایلومو 2/8 (3 اوور)
یوگنڈا 3 رنز سے جیت گیا
یونائیٹڈ گراؤنڈ، ونڈہوک
امپائر: ایوود لاسن (نمیبیا) اور سوسکا لوفٹی ایٹن (نمیبیا)
بہترین کھلاڑی: سٹیفانی نمپینا (یوگنڈا)
  • یوگنڈا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Women's cricket takes centre stage"۔ The Namibian۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2023 
  2. "All set for thrilling Capricorn Eagles Quadrangular"۔ Cricket Namibia۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2023 
  3. "Cricket Namibia to host Capricorn Women Quadrangular in April/May 2023"۔ Czarsportz۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2023 
  4. ^ ا ب "Hong Kong squad for the Capricorns Women Quadrangular Series named"۔ Cricket Hong Kong۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اپریل 2023 
  5. "Victoria Pearls sneak into Capricorn quadrangular series final"۔ Kawowo Sports۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مئی 2023 
  6. "Belief, team effort delivered the Capricorn Eagle Quadrangular series for Victoria Pearls"۔ Pulse Sports۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مئی 2023 
  7. "UAE women's squad for Uganda and Namibia T20 tournaments announced"۔ Emirates Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2023 
  8. "Records, Women's Twenty20 Internationals, Bowling records, Hat-tricks"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2023 

بیرونی روابط ترمیم