چودھری چرن سنگھ بین الاقوامی ہوائی اڈا

چودھری چرن سنگھ بین الاقوامی ہوائی اڈا یا چودھری چرن سنگھ انٹرنیشنل ائیرپورٹ (Chaudhary Charan Singh International Airport) (آئی اے ٹی اے: LKO، آئی سی اے او: VILK) لکھنؤ، اتر پردیش، بھارت میں ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے جو بھارت کے پانچویں وزیر اعظم چودھری چرن سنگھ کے نام پر ہے۔ یہ اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ کے بعد شمالی ہند کا دوسرا مصروف ترین اور سب سے بڑا ہوائی اڈا ہے۔

چودھری چرن سنگھ بین الاقوامی ہوائی اڈا
Chaudhary Charan Singh International Airport
चौधरी चरण सिंह अंतरराष्ट्रीय हवाई अड्डा
چودھری چرن سنگھ بین الاقوامی ہوائی اڈا
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعوامی
عاملAirports Authority of India
خدمتلکھنؤ
محل وقوعلکھنؤ، بھارت
بلندی سطح سمندر سے123 میٹر / 404 فٹ
متناسقات26°45′43″N 080°53′00″E / 26.76194°N 80.88333°E / 26.76194; 80.88333
ویب سائٹwww.aai.aero
نقشہ
LKO is located in اتر پردیش
LKO
LKO
LKO is located in ٰبھارت
LKO
LKO
رن وے
سمت لمبائی سطح
میٹر فٹ
09/27 2,800 9,186 کنکریٹ/ایسفلت
اعداد و شمار (مارچ 2015-اپریل 2016)
مسافروں کی نقل و حرکت3,241,892 (Increase 27.6℅)
ہوائی جہازوں کی نقل و حرکت19,749(Increase0.3%)
کارگو ٹنبار4,860(Increase14.3%)
ماخذ: AIP from AAI[1]
Statistics from AAI[2][3][4]

ہوائی کمپنیاں اور منازل ترمیم

ایئر لائنزمقامات
ایئر انڈیا اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ، ممبئی
ایئر انڈیا ایکسپریسدبئی
فلائی دبئیدبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا
گو ایئر بنگلور، بھونیشور، اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ، کولکاتہ، ممبئی، پونے[5]
انڈیگواحمدآباد، بنگلور، چنئی، اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ، گوہاٹی، راجیو گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈا، کولکاتہ، ممبئی، پٹنہ، پونے، وڈودرا
جیٹ ایئر ابوظبی، بنگلور، اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ، کولکاتہ، ممبئی، پونے
عمان ایئرمسقط
سعودی عربین ایئر لائنز شاہ عبد العزیز بین الاقوامی ہوائی اڈا، ریاض
تھائی سمائل بنکاک
ٹائیگر ائیرویزسنگاپور
Vistara اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ، ممبئی

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "LUCKNOW/DOMESTIC" (PDF)۔ 17 اپریل 2012 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2017 
  2. Traffic Statistics - International Passengers آرکائیو شدہ 18 مئی 2015 بذریعہ وے بیک مشین
  3. Traffic Statistics - International Aircraft Movements آرکائیو شدہ 8 جولا‎ئی 2015 بذریعہ وے بیک مشین
  4. Traffic Statistics - International Freight آرکائیو شدہ 8 جولا‎ئی 2015 بذریعہ وے بیک مشین
  5. https://www.goair.in/flight-schedule?ہوائی اڈاCode=LKO