چک لالہ
(چکلالہ سے رجوع مکرر)
چک لالہ راولپنڈی، صوبہ پنجاب، پاکستان کا ایک گنجان آباد علاقہ ہے۔ اس علاقہ میں راولپنڈی اور اسلام آباد کا ہوائی اڈا بینظیر بھٹو بین الاقوامی ہوائی اڈا واقع ہے۔
چک لالہ | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان |
تقسیم اعلیٰ | ضلع راولپنڈی |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 33°22′N 73°36′E / 33.36°N 73.6°E |
بلندی | 487 میٹر |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
قومی شاہراہ (جی ٹی روڈ) اور پاکستان ریلویز کی مرکزی ریلوے لائن اس علاقہ کے درمیان سے گزرتی ہے۔ یہاں چک لالہ ریلوے اسٹیشن واقع ہے جہاں کچھ اکسپريس ٹرینیں روکتیں ہیں یہاں ہوائی اڈا بھی موجود ہے۔