چیزارے بیکاریا
چیزارے بیکاریا (انگریزی: Cesare Beccaria) (اطالوی: [ˈtʃeːzare bekkaˈriːa, ˈtʃɛː-]) ایک اطالوی ماہرِ قانان، [13] فقیہ، فلسفی، ماہر معاشیات اور سیاست دان تھے، جنہیں وسیع پیمانے پر عہد روشن خیالی کے عظیم مفکرین میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ انھیں اپنے مقالے آن کرائمز اینڈ پنشمنٹس (1764ء) کے لیے یاد کیا جاتا ہے، جس میں تشدد اور سزائے موت کی مذمت کی گئی تھی اور وہ قلمیات اور کلاسیکلاسکول آف کرمینالوجی کے شعبے میں ایک بانی کام تھا۔ بیکاریا کو جدید فوجداری قانون اور فوجداری انصاف کا باپ سمجھا جاتا ہے۔ [14][15][16]
چیزارے بیکاریا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 مارچ 1738ء [1][2][3][4][5][6] میلان [7][8][9] |
وفات | 20 نومبر 1794ء (56 سال)[1][2][3] میلان [7] |
وجہ وفات | سکتہ |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ڈچی میلان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف پاویا |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹر قانون |
پیشہ | فلسفی ، مفسرِ قانون ، ماہرِ جرم ، ماہر معاشیات |
پیشہ ورانہ زبان | اطالوی [10][11] |
ملازمت | یونیورسٹی آف میلان |
مؤثر | ڈیوڈ ہیوم [12]، دنی دیدغو [12]، پیئترو ویری |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11890868c — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Cesare-Beccaria — بنام: Cesare Beccaria — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6v12857 — بنام: Cesare Beccaria — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/beccaria-cesare — بنام: Cesare Beccaria
- ↑ عنوان : Proleksis enciklopedija — Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/11501 — بنام: Cesare Bonesano de Beccaria
- ↑ بنام: Cesare Beccaria — BIU Santé person ID: https://www.biusante.parisdescartes.fr/histoire/biographies/index.php?cle=1429
- ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118855263 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Беккариа Чезаре — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118855263 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015
- ↑ عنوان : Beccaria, Cesare Bonesano de — جلد: 1 — صفحہ: 201 — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118855263
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11890868c — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/5894243
- ↑ https://www.google.co.uk/books/edition/Criminological_Theory/a46w6nAs38cC?hl=en&gbpv=1
- ↑ Ron Fridell (2004)۔ Capital punishment۔ New York: Benchmark Books۔ صفحہ: 88۔ ISBN 0-7614-1587-4
- ↑ John Hostettler (2011)۔ Cesare Beccaria: The Genius of 'On Crimes and Punishments'۔ Hampshire: Waterside Press۔ صفحہ: 160۔ ISBN 978-1-904380-63-4
- ↑ Carlson Anyangwe (23 ستمبر 2015)۔ Criminal Law: The General Part۔ ISBN 9789956762781
- ↑ Pamela J. Schram، Stephen G. Tibbetts (13 فروری 2017)۔ Introduction to Criminology: Why do They do It?۔ ISBN 978-1-5063-4755-4