ڈبلیو ڈبلیو ای را

ڈبلیو ڈبلیو ای ٹیلی ویزن پروگرام

ڈبلیو ڈبلیو ای را (منڈے نائٹ را اور صرف را بھی کہلاتا ہے) امریکہ میں نشر ہونے والا ایک ٹیلی ویزن پروگرام ہے۔ یہ پیشہ ورانہ کشتی سے متعلق ایک تفریحی پروگرام ہے۔ یہ پہلی مرتبہ 11 جنوری، 1993ء کو نشر ہوا اور اب بھی موجود ہے۔

ڈبلیو ڈبلیو ای را
نوعیت
  • پیشہ ورانہ کشتی
  • کھیلوں کی تفریح
تخلیق کارونس مکمین
تحریرEd Koskey
See list of Raw creative writers
پیش کردہ
نمایاں اداکارRaw roster
افتتاحی تھیم
موسیقارCFO$
نشر ریاستہائے متحدہ
تعدادِ دور26
اقساط1,355 (13 مئی 2019ء (2019ء-05-13) تک)
تیاری
فلم سازونس مکمین
Kevin Dunn
Paul "Triple H" Levesque
کیمرا ترتیبMulticamera setup
دورانیہ180 منٹ
پروڈکشن ادارہڈبلیو ڈبلیو ای
نشریات
چینلUSA Network
(11 جنوری 1993ء (1993ء-01-11)–18 ستمبر 2000 (2000-09-18); 3 اکتوبر 2005ء (2005ء-10-03)–present)
TNN / Spike TV (25 ستمبر 2000ء (2000ء-09-25)–26 ستمبر 2005 (2005-09-26))
تصویری قسم480i
1080i ( HDTV )
11 جنوری 1993ء (1993ء-01-11) – موجود
اثرات
پچھلاPrime Time Wrestling (1985–93)
بیرونی روابط
ویب سائٹ

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "ACE Repertory". www.ascap.com.