ڈنڈوت آر ایس

ڈنڈوٹآر ایس، جہلم، پنجاب، پاکستان کے ایک گاؤں، پنڈ دادن خان کی تحصیل، ضلع کے ایک انتظامی ذیلی تقسیم ہے جس کا دارالحکومت ہے.

ڈنڈوت آر ایس ڈا لمیان (انگریزی: Dandot RS Dalmian) ضلع جہلم کا ایک گاؤں ہے۔ یہ تحصیل پنڈ دادن خان کا حصہ ہے اور پنجاب صوبے میں پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع جہلم میں واقع ہے.[1]

گاؤں
ڈنڈوٹ آر ایس سیمنٹ فیکٹری
ڈنڈوٹ آر ایس سیمنٹ فیکٹری
ملکپاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع جہلم
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)+6 (UTC)
پاکستان پوسٹ49064
ٹیلی فون کوڈ0544

محل وقوع

ترمیم

ڈنڈوت آر ایس ڈالمیان تحصیل پنڈ دادن خان کا ایک گاؤں ہے اور یہ ساراعلاقہ تھل کہلاتا ہے

اس علاقہ میں کلر ہی ہے کیوں کہ یہان پر نمک کی کان کی وجہ سے پورا علاقہ کلری ہے

جہلم سے 86 کلومیٹر مغرب میں واقع ہے اور للہ موٹر وے سے 21 کلومیٹر مشرق میں واقع ہے

مزید دیکھیے

ترمیم
  • پاکستان
  • فہرست پاکستان کے شہر

حوالہ جات

ترمیم