ڈومینیکا لیگے
پروفیسر میری ڈومینیکا لیگے، ایف بی اے (26 مارچ 1905ء -- 10 مارچ 1986ء)، جنہیں مختصرًا میری ڈومینیکا لیگے بھی کہا جاتا تھا، اینگلو نارمن زبان کی ماہر محققہ تھی۔[2]
میری ڈومینیکا لیگے | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 26 مارچ 1905ء بیزواٹر، لندن، انگلستان |
وفات | 10 دسمبر 1986ء آکسفورڈ، آکسفورڈشائر، انگلستان |
شہریت | مملکت متحدہ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | سومرویل کالج، اوکسفرڈ |
پیشہ | ادبی مؤرخ ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [1] |
کارہائے نمایاں | مملکت متحدہ |
اعزازات | |
فیلو آف برٹش اکیڈمی |
|
درستی - ترمیم |
سوانح حیات
ترمیملیگے کی پیدائش بیزواٹر میں 1905ء میں ہوئی تھی۔ ان کے دادا جیمس لیگے اور والد جیمس گرینویل لیگے لیورپول میں تعلیم کے ڈائریکٹر تھے۔[2]×
وہ اینگلو نارمن زبان کی ماہر محققہ تھیں۔ وہ اینگلو نارمن ٹیکسٹ سوسائٹی کی رکن بھی تھی۔[2] پیشہ ورانہ طور ہر وہ یونیورسٹی آف ایڈینبرگ میں فرانسیسی اینگلو نارمن مطالعات کی 1968ء-1973ء پروفیسر رہی اور مابعد وظیفہ پروفیسر ایمیریٹس بنی۔1974ء میں فیلو آف دی پرٹش اکیڈمی (ایف بی اے) کے طور پر منتخب ہوئی تھی۔[3]
انتقال
ترمیمقابل ذکر تحریریں
ترمیم- Anglo-Norman letters and petitions from All Souls. Ms. 182, Oxford 1941
- Le Roman de Balain. A prose romance of the thirteenth century With an introduction by Eugène Vinaver, Manchester 1942
- Anglo-Norman in the cloisters. The influence of the orders upon Anglo-Norman literature, Edinburgh 1950
- Anglo-Norman Literature and its Background (Oxford, 1963)
- with Ruth J. Dean) The Rule of St. Benedict. A Norman prose version, Oxford 1964
- The significance of Anglo-Norman. Inaugural lecture, Edinburgh 1969
- "William the Marshal and Arthur of Brittany", Historical Research, volume 55, 1982
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12197677d — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب پ Jane Chance (2005)۔ Women Medievalists and the Academy۔ Univ of Wisconsin Press۔ صفحہ: 613–616۔ ISBN 978-0-299-20750-2۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2018
- ↑ ‘LEGGE, Prof. (Mary) Dominica’, Who Was Who, A & C Black, an imprint of Bloomsbury Publishing plc, 1920–2016; online edn, Oxford University Press, 2014 ; online edn, April 2014 accessed 23 April 2017