ڈِک چینی (انگریزی: Dick Cheney) سابق امریکی صدر جارج بش کے دور میں امریکہ کا نائب صدر تھا۔ 20 جنوری 2001ء سے 20 جنوری 2009 تک اس عہدے پر فائز رہا۔ اپنے عہد حکومت میں اپنی اسلام دشمنی کے باعث کافی مشہور ہوا۔ ڈک چینی 1975ء سے اس خیال کا حامی ہیں کہ دنیا کے تیل کے ذخائر پر امریکا کو مکمل قابو ہونا چاہیے۔

ڈک چینی
(انگریزی میں: Dick Cheney ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
46 Dick Cheney 3x4.jpg
 

مناصب
وائٹ ہاؤس چیف آف اسٹاف (7 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
21 نومبر 1975  – 20 جنوری 1977 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png ڈونلڈ رمسفیلڈ 
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 1979  – 20 مارچ 1989 
Flag of the United States Secretary of Defense.svg ریاست ہائے متحدہ سیکرٹری دفاع (17 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
21 مارچ 1989  – 20 جنوری 1993 
Flag of the Vice President of the United States.svg نائب صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (46 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
20 جنوری 2001  – 20 جنوری 2009 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png ایل گور 
جو بائیڈن  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Richard Bruce Cheney ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 30 جنوری 1941 (79 سال)[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنکن، نیبراسکا  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ریپبلکن پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 2   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ییل یونیورسٹی
یونیورسٹی آف وسکونسن–میڈیسن
یونیورسٹی آف وائیومنگ  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان،  آپ بیتی نگار،  کاروباری شخصیت  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فرانسیس بوہر اعزاز (1993)
Presidential Medal of Freedom (ribbon).png صدارتی تمغا آزادی   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Dick Cheney Signature.svg
 

کچھ عرصہ قبل شکار کے دوران اس نے اپنے ہی ایک دوست پر گولی چلا کر اسے زخمی کر ڈالا۔

نائب صدری کے زمانہ میں اس نے غنڈہ قاتل ٹولہ تشکیل دیا جو دوسرے ممالک میں مخالفین کو قتل کرتا تھا، مگر یہ تفصیل مبینہ طور پر اس نے امرکی کانگریس سے صیغہ راز میں رکھی۔[5]

چینی 37 سال کی عمر سے دل کا مریض تھا۔ 71 سال کی عمر میں اسے دل زرع کیا گیا۔[6]

حوالہ جاتترميم

  1. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w67s8x04 — بنام: Dick Cheney — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000018830 — بنام: Richard B. Cheney — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/cheney-richard-dick-bruce — بنام: Richard (Dick) Bruce Cheney — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=richardbrucecheneyr — بنام: Dick Cheney
  5. گارجین، 19 جولائی 2009ء، "Bush's key men face grilling on torture and death squads"
  6. "Ex-US Vice-President Dick Cheney has heart transplant". بی بی سی. 24 مارچ 2012. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ.