ژجیانگ
(ژجیانگ صوبہ سے رجوع مکرر)
ژجیانگ (Zhejiang) (چینی: 浙江؛ پنین: Zhèjiāng (معاونت·معلومات))[3] عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے۔ ژجیانگ کی سرحدیں شمال میں جیانگسو صوبہ اور بلدیہ شنگھائی سے ملتی ہیں۔ انہوئی صوبہ شمال مغرب میں، جیانگشی صوبہ مغرب میں اور جنوب میں فوجیان صوبہ جبکہ مشرق میں بحیرہ شرقی چین واقع ہے، جس کے پرے جاپان کے جزائر ریوکیو واقع ہیں۔۔
浙江省 | |
---|---|
صوبہ | |
نام نقل نگاری | |
• چینی | 浙江省 (Zhèjiāng Shěng) |
• مخفف | 浙 (پنین: Zhè) |
• وو | Tsehkaon San |
نقشہ محل وقوع صوبہ ژجیانگ Zhejiang Province | |
وجہ تسمیہ | دریائے چیانتانگ کا قدیم نام |
دارالحکومت (اور سب سے بڑا شہر) | ہانگژو |
تقسیمات | 11 پریفیکچر، 90 کاؤنٹیاں، 1570 ٹاؤن شپ |
حکومت | |
• سیکرٹری | شیا باولونگ |
• گورنر | لی چیانگ |
رقبہ | |
• کل | 101,800 کلومیٹر2 (39,300 میل مربع) |
رقبہ درجہ | چھبیسواں |
آبادی (2013)[1] | |
• کل | 54,890,000 |
• درجہ | دسواں |
• کثافت | 540/کلومیٹر2 (1,400/میل مربع) |
• کثافت درجہ | 8th |
آبادیات | |
• نسلی تشکیل | ہان: 99.2% شی: 0.4% |
• زبانیں اور لہجے | وو, ہوئیژو, جیانگہوائی مینڈارن من نان |
آیزو 3166 رمز | CN-33 |
خام ملکی پیداوار (2013[2]) | CNY 3.7568 ٹرلین US$ 606.601 بلین (4th) |
- فی کس | CNY 68,462 US$ 11,055 (پانچواں) |
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) | 0.841 (اعلی) (پانچواں) |
ویب سائٹ | www |
ژجیانگ | |||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
چینی | 浙江 | ||||||||||||||||||||||
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1] (No. 2)"۔ National Bureau of Statistics of China۔ 29 اپریل 2011۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-04
- ↑
- ↑ Roberts، Edmund (1837)۔ Embassy to the Eastern Courts of Cochin-China, Siam, and Muscat۔ New York: Harper & Brothers۔ ص 122
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر ژجیانگ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ژجیانگ حکومت کی ویب گاہ (چینی میں) (انگریزی میں) (جاپانی میں)
- (انگریزی میں) (چینی میں) سات ساحلی صوبوں کa مکمل نقشہ 1821-1850