کارلوس ریکارڈو برتھویٹ (پیدائش: 18 جولائی 1988ء کرائسٹ چرچ) بارباڈوس کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1]

کارلوس بریتھویٹ
ذاتی معلومات
مکمل نامکارلوس ریکارڈو برتھویٹ
پیدائش (1988-07-18) 18 جولائی 1988 (عمر 36 برس)
کرائسٹ چرچ، بارباڈوس
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 306)26 دسمبر 2015  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ24 جولائی 2016  بمقابلہ  بھارت
پہلا ایک روزہ (کیپ 161)18 اکتوبر 2011  بمقابلہ  بنگلہ دیش
آخری ایک روزہ25 مارچ 2018  بمقابلہ  افغانستان
پہلا ٹی20 (کیپ 53)11 اکتوبر 2011  بمقابلہ  بنگلہ دیش
آخری ٹی2022 دسمبر 2018  بمقابلہ  بنگلہ دیش
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2011– تاحالبارباڈوس
2011, 2018کمبائنڈ کیمپسز اینڈ کالجز
2013بارباڈوس ٹرائیڈنٹس
2014اینٹیگوا ہاکس بلز
2015–تاحالسینٹ کٹس اور نیوس پیٹریاٹس
2016–2017دہلی ڈیرڈیولز
2017سڈنی تھنڈر
2017–2018کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
2017–تاحالکھلنا رائل بنگالز
2018سڈنی سکسرز
2018سن رائزرز حیدرآباد
2018کینٹ
2019–تاحاللاہور قلندرز
2019–تاحالکولکاتا نائٹ رائیڈرز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس
میچ 3 28 35 39
رنز بنائے 181 323 281 1,522
بیٹنگ اوسط 45.25 13.45 17.56 27.67
100s/50s 0/3 0/0 0/0 1/9
ٹاپ اسکور 69 33* 37* 109
گیندیں کرائیں 408 1,284 624 4,472
وکٹ 1 26 29 88
بالنگ اوسط 242.00 44.73 30.62 23.84
اننگز میں 5 وکٹ 0 1 0 2
میچ میں 10 وکٹ 0 n/a n/a 0
بہترین بولنگ 1/30 5/27 3/20 7/90
کیچ/سٹمپ 0/– 9/– 17/– 20/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 22 دسمبر 2018ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Carlos Brathwaite"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2014